Shayaan shoes center soware buner 👟💐
K U N D kaly
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from K U N D kaly, Social service, Bunerwal.
Gabeen jaba swat
Farhad Khan
29/12/2025
پہ کنڈ کی دہ اگر خان. نادر خان. انور علی خان ولد صیب ولایت خان ماما وفات شوے دے پہ 11.00 بجے بہ یے جنازہ وی.
12/06/2025
اعلان گمشدگی۔
ہم سے شلبانڈی کلی تا درہ ، درہ تا کنڈ راستے پر بٹوہ (پرس) کہی گر چکی ھے۔ جس میں 30 سے 35 ھزار رقم موجود ھے۔ کسی کو ملی ہو یا کوئی معلومات ہو تو ہم سے اس نمبر پر رابطہ کرے۔
شہزاد کنڈ 03409516309
پرس (بٹوہ کا تصویر/نشانی 👇🏿👇🏿
انتقال پرملال
گاؤں شلبانڈی مضافات (گوگئ) میں جمعہ خان باچا کی بیٹی ثابت خان کی بہن وفات پا چکی ہے نماز جنازہ آج بروز منگل بوقت 6:00 بجے گوگئ میں اداکی جائے گی
اللہ پاک مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔ امین
🥺🤲🏻
نیازمخمد ساکن شلبانڈی کنڈسےڈگرچوک نزدگیس سلینڈردکان پرس گرگیاھے۔جس میں ATMکارڈ،پستول لائسنس شناختی کارڈ اورقریبا20ہزارروپے تھے۔اگرکسی کوملاہوتوبراےمھرابانی پیسےرکھ لیں لیکن ATMکارڈ،پستول لائیسنس،شناختی کارڈ مجھےواپس کردیں۔شکریہ۔
رابطہ نمبر03428556940
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
ALONE321
