ISF Teshil Mandanrr

ISF Teshil Mandanrr

Share

𝐈𝐒𝐅 𝐓𝐞𝐬𝐡𝐢𝐋 𝐌𝐚𝐧𝐝𝐚𝐫_ District Buner 🇧🇫

27/05/2026

تمام امتِ مسلمہ اور بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں کو عیدالاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔
اللّٰہ تعالیٰ یہ بابرکت ایام ہم سب کیلئے امن، خوشحالی، صحت، اتحاد اور قربانی کے حقیقی جذبے کا پیغام بنائے۔
دعا ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ ہماری عبادات، قربانیاں اور نیک دعائیں اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے اور پاکستان سمیت پوری امتِ مسلمہ کو ترقی، استحکام اور خوشحالی عطا فرمائے۔

14/05/2026

بہت بہت مبارک ہو،،،
یہ جہد مسلسل ہے تماشہ تو نہیں
وہی جیتے ہے جو لڑتے طوفانوں کی طرح

بہت بہت مبارک ہو،،،،

09/05/2026

9 مئی پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ سیاہ باب ہے جسے کبھی فراموش نہیں کیا جا سکتا۔ اس دن پاکستان تحریک انصاف کے کارکنان اور رہنماؤں کو صرف اپنے قائد عمران خان کے ساتھ وفاداری کی سزا دی گئی۔ ملک بھر میں سیاسی انتقام کی بدترین مثال قائم کی گئی، چادر و چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، جھوٹے مقدمات بنائے گئے اور ہزاروں کارکنان کو جیلوں میں ڈالا گیا۔

ہمیں دیوار سے لگانے کی ہر کوشش کی گئی، مگر حق اور عوام کی آواز کو دبایا نہیں جا سکا۔ آج بھی ہمارے قائد عمران خان اور پارٹی کے بے شمار کارکنان و رہنما جھوٹے مقدمات اور انتقامی کارروائیوں کا سامنا کر رہے ہیں، لیکن ہم اپنے نظریے اور عوام کے حقِ حکمرانی کی جدوجہد سے ایک انچ پیچھے نہیں ہٹیں گے۔

جمہوریت کو طاقت کے زور پر نہیں چلایا جا سکتا۔ سیاسی اختلاف کو دشمنی میں بدلنے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرے گی۔ قوم سب کچھ دیکھ رہی ہے اور ان شاء اللہ حقیقی آزادی اور آئین کی بالادستی کی جدوجہد جاری رہے گی۔

30/04/2026

ایم پی اے فضل حکیم خان کو صدر لوئر ملاکنڈ ریجن اور ڈیڈک چیئرمین بونیر عبدالکبیر خان ایڈووکیٹ کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ دونوں کو اس اہم ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔
امید ہے کہ آپ اپنے عہدوں پر رہتے ہوئے کارکنان کے اعتماد پر پورا اتریں گے اور علاقے کی ترقی و خوشحالی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

Photos from ISF Teshil Mandanrr's post 25/04/2026

آج صوبائی و ریجن ہدایت پر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بونیر تحصیل مندنڑ کے زیرِ اہتمام پاکستان تحریک انصاف کا 30واں یومِ تاسیس جاوید حان ناظم صاحب کے حجرہ اگاری میں نہایت شاندار اور بھرپور انداز میں منایا گیا۔ اس موقع پر تحصیل مندنڑ کارکنان، عہدیداران نے شرکت کی، جنہوں نے اپنے قائد اور پارٹی کے ساتھ غیر متزل وابستگی کا بھرپور اظہار کیا۔

تقریب میں پارٹی کے مقاصد، جدوجہد اور ملک میں حقیقی آزادی و انصاف کے قیام کے عزم کو دہرایا گیا۔ مقررین نے اپنے خطابات میں پارٹی کی 30 سالہ جدوجہد پر روشنی ڈالتے ہوئے اس عزم کا اظہار کیا کہ ہر مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑے رہیں گے۔

اس موقع پر بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام اسیرانِ وفا کی جلد رہائی کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔ شرکاء نے اس بات کا اعادہ کیا کہ وہ اپنے قائد کے ساتھ ہر حال میں کھڑے رہیں گے اور انشاءاللہ وہ دن دور نہیں جب ملک میں ایک بار پھر حقیقی جمہوریت اور انصاف کا بول بالا ہوگا۔


Photos from ISF Teshil Mandanrr's post 19/04/2026

ISF Teshil Mandanrr
Insaf Students Federation Buner - official Isf Tehsil Daggar

17/04/2026

امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے۔
جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ گزشتہ چند دنوں سے ڈگری کالج سواڑی کے پرنسپل صاحب کی تبدیلی کے حوالے سے مختلف باتیں زیرِ گردش ہیں۔
اس سلسلے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن بونیر اور آئی ایس ایف ڈگری کالج سواڑی مکمل اور غیر جانبدارانہ انکوائری کے بعد اپنا باضابطہ مؤقف پیش کرے گی۔
ہمیں یقین ہے کہ اس معاملے کو سنجیدگی اور دانشمندی کے ساتھ حل کیا جائے گا تاکہ ایک مثبت اور بہتر نتیجہ سامنے
آئے۔

16/04/2026

آئی ایس ایف بونیر کا فخر مختیار سلارزی

16/04/2026

یوسفزئی نڑیوالہ جرگہ کے کامیاب کنونشن پر مبارکباد پیش کرتا ہوں

12/04/2026
Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Bunerwal
Bunerwal
40408