14/10/2022
صابر خان ssk
میں سابقہ صوبائی اومیدوار جماعت اسلامی حلقہ پی کے 22راج ولی خان پی۔اے ہوں۔
یہ پولیٹیکل پیج ہے۔
14/10/2022
صابر خان ssk
14/10/2022
دل کو تسکین دینے والے لوگ۔۔۔
اللہ ہمیشہ زندہ رکھیں۔۔۔۔
امین۔۔۔
11/10/2022
Change profile
11/10/2022
11/09/2022
جماعت اسلامی جوڑ سرکل سالارزی میں استقبالیہ تقریب میں نامزد امیدوار برائے قومی اسمبلی بخت جہان خانNA- 10،اور نامزد امیدواران برائے صوبائی اسمبلی محمد حلیم باچا PK- 23،انجینیر ناصرعلی خان PK -24 ،اور نامزد امیدوار برائے PK-25 محترم راج ولی خان کا تقریب سے خطاب
01/09/2022
امدادی کیمپ برائے سیلاب متاثرین
قوم سے دردمندانہ اپیل ہے -
سیلاب متاثرین کے لئے دل کھول کر امداد فراہم کرے -
الخدمت فاؤنڈیشن کیمپ ڈاگئ پخہ لار ۔
الخدمت فاؤنڈیشن خدوخیل بونیر -
01/09/2022
گھر کے روشن میری بابا جان اور امی جان کے دل کے دھڑکن۔ اے میرے مولا ھر کسے کو اولاد عطا فرما میرے گڑیا فرشتہ بی بی صفحہ صابر اسکو بھی لائک کرو جی 🌺🌺🌺🌺🌺🌺🌺