23/03/2026
آئیے علوم اسلامیہ سے لیس ہوکردورحاضر کے تقاضوں کو دین اسلام کی روشنی میں پورا کریں۔
علمی ذوق رکھنے والے محنتی اور تعلیمی ماحول میں پڑھنے والے طلباء کے لیے سنہری موقع۔۔۔
پچھلے سالوں کی طرح اس سال بھی جامعہ تبلیغ القرآن للبنین والبنات غازیخانے ملحق وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان میں عصری تعلیم کےساتھ ساتھ دینی تعلیم ناظرہ کلاس،حفظ کلاس،تجویدالقرآن،درجہ اولی،ثانیہ اور رابعہ میں داخلے جاری ہیں۔۔۔
🏫 خصوصی سہولت:
جامعہ کے قریب ہی سرکاری و پرائیویٹ اسکولز بھی موجود ہیں، تاکہ دینی تعلیم کے ساتھ عصری تعلیم بھی جاری
رکھی جا سکے۔
"الحمدللہ! جامعہ میں طلبہ کے لیے لنگر (کھانے) کی بہترین سہولت موجود ہے، تاکہ خصوصاً چھوٹے بچوں کی تعلیم میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہو اور وہ پوری توجہ کے ساتھ علم حاصل کر سکیں۔"

23/10/2025
16/10/2025
24/09/2025