میزلز ورو بیلا مہم کے حوالے سے ایک بچی کا بونیر کے عوام سے ٹیکے لگوانے کی اپیل کر رہی ہے۔
District Measles Control Room Buner
Measelse Rubella Campaign from 17 to 29 November 2025 accors the country
A small contribution from AIES towards MR Vacination Drive & Awareness Campaign.
21/11/2025
🌟 خسرہ اور روبیلا کے بارے میں اہم معلومات
منسلکہ / درج ذیل معلومات والدین کو خسرہ اور روبیلا کے بارے میں درست اور ضروری آگاہی فراہم کرنے کے لیے مرتب کی گئی ہیں، تاکہ وہ جاری خسرہ اور روبیلا مہم کے دوران اپنے بچوں کی لازمی ویکسینیشن یقینی بنا سکیں۔
پاکستان میں خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی قومی مہم 17 سے 29 نومبر 2025 تک چلائی جا رہی ہے۔ 💉
اس مہم کے دوران 6 ماہ سے 5 سال تک کی عمر کے تمام بچوں کو خسرہ اور روبیلا سے بچاؤ کی ویکسین مکمل طور پر مفت فراہم کی جا رہی ہے۔
💧 اس مہم کے دوران مخصوص اضلاع میں پولیو کے قطرے بھی پلائے جائیں گے۔ لہٰذا اپنی قومی ذمہ داری نبھاتے ہوئے اس بات کو یقینی بنائیں کہ پیدائش سے پانچ سال تک کے تمام بچے پولیو کے دو قطرے ضرور پیئیں۔
📍 یہ ویکسین مندرجہ ذیل جگہوں پر دستیاب ہوگی:
✅ سرکاری مراکزِ صحت
✅ منتخب عارضی مراکز
✅ اسکولوں اور مدارس میں
یاد رکھئے! اگر آپ کے بچے کو پہلے ہی خسرہ اور روبیلا کی ویکسین لگ چکی ہے، تب بھی قومی خسرہ و روبیلا مہم کے دوران بچے کو دوبارہ ویکسین ضرور لگوائیں تاکہ قوتِ مدافعت مزید مضبوط ہو۔
📞 مزید معلومات کے لیے فیڈرل ڈائریکٹوریٹ آف امیونائزیشن کی صحت تحفظ ہیلپ لائن 1166 پر مفت کال کریں۔
ڈاکٹر محمد اسلم انچارج بی ایچ یو ڈوکڈہ پیر بابا بونیر اگست میں فلڈ متاثرہ علاقہ سے میزلز روبیلا مہم کے حوالے سے بونیر کے عوام کے نام پیعام
19/11/2025
میزلز روبیلا مہم پورے ضلع میں جاری ہے عوام سے گزارش ہے کہ انے والے ٹیمزز کیساتھ تعاون کریں
18/11/2025
Morning Assembly Cat D Hospital Pirbaba
ڈاکٹر عمران انچارج بی ایچ یو چینہ کا میزلز مہم کے بارے میں آگاہی پیعام
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Bunerwal
12290
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
