31/05/2026
تمام معزز والدین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ برجایا یونیورسٹی سکول فار یوتھ کل یعنی یکم جون سے حسبِ معمول کھلا رہے گا۔ آپ سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کو بروقت اسکول بھیجیں اور ان کی باقاعدہ حاضری کو یقینی بنائیں تاکہ تعلیمی سرگرمیاں بغیر کسی تعطل کے جاری رہ سکیں۔
شکریہ
انتظامیہ
برجایا یونیورسٹی سکول فار یوتھ اسکول

31/05/2026
30/05/2026
27/05/2026