06/08/2026
⛽ عوام کے لیے جزوی ریلیف
وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
📉 نئی قیمتوں کے مطابق:
▪️ پٹرول: 3 روپے 19 پیسے فی لیٹر کمی
▪️ ہائی اسپیڈ ڈیزل: 1 روپے 50 پیسے فی لیٹر کمی
آپ کی رائے میں، کیا یہ کمی عوام کے لیے مؤثر ریلیف ثابت ہوگی؟
#مہنگائی