Insaf Students Federation Buner - official

Insaf Students Federation Buner - official

Share

Justice - Knowledge - tolerance

Photos from Insaf Students Federation Buner - official's post 25/12/2024

آج سابقہ صوبائی وزیر و موجودہ ایم ریاض خان اور کامران خان نے علاقہ سالارزی کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے کڑاکڑ ٹنل کا دورہ کیا،،،،،

اس موقع پر آئی ایس ایف تحصیل گدیزی سالارزی صدر عبداللہ ، یوتھ ونگ صدر سمیع اللہ،انعام ، عمران اور پارٹی قائدین نے بھی شرکت کی۔



Photos from Insaf Students Federation Buner - official's post 18/11/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل ڈگر صدر محمد طارق جمعہ کے دن گھر سے لاپتہ تھا۔ پارٹی لیڈرشپ، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن& انصاف یوتھ ونگ کے نوجوانوں نے دن رات ایک کرکے اسکے بازیابی کے لئے بھر پور کوشش کیا ۔جسمیں بونیر پارٹی لیڈر شپ نے بھی بھر پور تعاون کیا ۔اج اس سلسلے میں انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ملاکنڈ ریجن جنرل سکریٹری گوہر خان،انصاف یوتھ ونگ بونیر صدر سمیع اللہ، سنئیر نائب صدر طارق جمیل اور ڈاکٹر وارس باچا نے محمد طارق اور انکے والد محترم سے ملاقات کی۔تفصیلی بات بھی ہوئی اور یی یقین دہانی بھی دیا کہ ہم آپ کے ساتھ ہیں۔تحصیل ڈگر صدر محمد طارق نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن & انصاف یوتھ ونگ،پارٹی لیڈرشپ بونیر کا دل سے شکریہ دیا۔

Muhammad Tariq
Syed Fakhar Jehan
Riaz Khan

14/08/2024

چیئرمین پی ٹی ائی برسٹر گوہرعلی خان کا isf مالاکنڈ ڈویژن کے جنرل سیکرٹری گوہرخان کے رہائشگاہ آمد


Photos from Insaf Students Federation Buner - official's post 04/07/2024

میرے پاکستانیو، ہم نکلیں گے تو کپتان نکلے گا۔

▪︎6 جولائی بروز ہفتہ
▪︎ 6 بجے شام
📍 ترنول چوک پشاور روڈ اسلام اباد




15/05/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن تحصیل گاگرہ کی تنظیم سازی ہونے جارہی ہے تمام خواہشمند حضرات 17 مئی تک بذریعہ واٹس ایپ مندرجہ ذیل نمبروں پر اپلائی کریں۔ شکریہ
مختیار شاہ 03339694256
عزیز خان 03424983187

12/05/2024

تنظیمی ڈسپلن کے خلاف ورزی کرنے پر جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف بونیر تحصیل ڈگر مصطفی عہدے سے ہٹا کر بنیادی رکنیت ختم کردیا گیا۔

Photos from Insaf Students Federation Buner - official's post 11/05/2024

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن مالاکنڈ ریجن کے کنونیر انجنیئر سیف اللہ خان نے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بونیر کے صدر کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

مختیار شاہ انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع بونیر کا نیا صدر منتخب۔

ہم نومنتخب عہدیدار کو مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور امید کرتے ہیں کہ نومنتخب عہدیدار اپنے تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لاکر چیئرمین عمران خان کا پیغام ہر گلی ہر گھر اور ہر فرد تک پہنچائے گی اور بونیر میں طلباء کی مسائل کو حل کرنے کیلئے جدوجہد کرینگے۔ انشاءاللہ

نوٹ: صدر کا انتخاب انٹرویو کے زریعے کیا گیا ہے۔ نئے صدر کے انتخاب میں میرٹ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔


09/05/2024

آئی ایس ایف بونیر تحصیل گدیزی سلارزی،ڈگر کے نوجوانان کا احتجاجی مظاہرے میں پرجوش نعرے بازی۔

Photos from ISF Teshil Mandanrr's post 09/05/2024
Want your business to be the top-listed Government Service in Bunerwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Address

Buner
Bunerwal