پاکستان عوامی ورکر پارٹی کی صوبائی جنرل سیکرٹری جناب عثمان فانوس گجر صاحب
وطن دوست گروپ
گروپ کو اپنے دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
05/09/2025
23/01/2025
عوامی نیشنل پارٹی سندھ
عوامی نیشنل پارٹی سندھ کے صوبائی صدر شاہی سید نے صوبائی تحقیقاتی کمیٹی کو پیش کردہ جواب طلبی کی تناظر میں معطل شدہ ضلع کورنگی جنرل سیکریٹری اسد بنیری کو بحال کر دیا گیا
صوبائی کمیٹی نے پیش کی گئی جواب طلبی رپورٹ پر اطمینان کا اظہار کیا
صوبائی کمیٹی کی سفارش پر صوبائی صدر نے تنبیہ ضلع کورنگی جنرل سیکریٹری اسد خان بونیری کو بحال اور تنظیمی سرگرمیاں جاری رکھنے کی اجازت دے دی گئی ۔
نشر واشاعت
اے این پی سندھ
مشکل وقت میں کسی بھی تنظیم یا تحریک کا مذاق نہ اڑائیں کیونکہ مشکل وقت ہر کسی پر آسکتا ہے مشکل وقت میں لوگوں کی حوصلہ افزائی کریں۔
شکریہ 🙏🤲♥️
Click here to claim your Sponsored Listing.
