27/05/2022
انشاء اللہ قائد اعظم کی تحریک بھی کامیاب ہوئی تھی، اور کپتان عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی تحریک بھی کامیاب ہوگی۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Pti Buner Official, Political organisation, Bunerwal.
27/05/2022
انشاء اللہ قائد اعظم کی تحریک بھی کامیاب ہوئی تھی، اور کپتان عمران خان کی قیادت میں حقیقی آزادی کی تحریک بھی کامیاب ہوگی۔
جمیعت کے کارکن ایک دوسرے کو مبارکباد دیتےہوئےکہہ رہے ہیں کہ قائد محترم کی شان میں 30 فیصد اضافہ ہو گیا ہیں🤣
13/04/2022
خاندہ زلزلے پہ خیبر راولۂ۔۔۔۔
تل وی تندرونہ دہ بریخنہ سرہ۔۔۔۔!!
رب دی ژوندئی لرہ مشرہ
12/04/2022
پی ڈی ایم کا اظہارِ تشکر مارچ۔ اے این پی، پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور جمیعت علماء کے ورکرز کی ریلی میں شرکت۔
11/04/2022
پشاور، تیار ہو؟ کپتان پشاور آرہا ہے، بدھ کو۔
11/04/2022
تھکنا نہیں جمے رہو
ڈرنا نہیں ڈٹے رہو
11/04/2022
Shameless Justice system
Criminals running the Parliament of Pakistan 🖐
155 سیٹوں والی پارٹی حکومت نہیں بنا سکتے
86 اور 56 مل کر حکومت بنائی گی یہ کونسا جمہوریت ہیں؟ یہ تو عوام کے حق پر ڈھاکہ ڈالنے کے مترادف ہے
پاکستانیوں نے بھی رات کو عدالت لگا کر اپنا فیصلہ سنا دیا۔ امپورٹڈ حکومت Absolutely NOT
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
بہت سمارٹلی کھیل گیا خان، کیسے، بتاتا ھوں،
کل آخری ڈیڈ لائن تھی، قومی اسمبلی کا انتہائی اھم اجلاس جان بوجھ کے آخری وقت تک کھینچا گیا، آخری بال، آخری چال، آخری گھنٹہ اور آخری پتہ، سب پریشان تھے کیا ھونے جا رھا ھے،
اعصاب کی جنگ تھی، سارا دن گزر گیا بات آخری لمحوں تک پہنچ گئی، ٹھیکیداروں کے اعصاب جواب دینے لگے انہیں ساری محنت ضائع ھوتی ھوئی نظر ائی، جو اب تک پس پردہ چھپے بیٹھے تھے انہیں مجبوراً سامنے آنا پڑا، ایکسپوز ھونا پڑا، آخری گھنٹے میں سب ایکٹو ھو گئے، چھٹی کے دن آدھی رات کو عدالتیں کھل گئیں، منصفان ریاست جوک در جوک پہنچنے لگے، ساری اپوزیشن آدھی رات تک قومی اسمبلی میں بیٹھی رھی، وزیراعظم ھاؤس میں ہیلی کاپٹرز پہنچے، قیدیوں والی گاڑیاں پہنچیں، لا انفورسمنٹ حرکت میں آئیں اور سب کنٹرول کیا جانے لگا،
یہی وہ ٹائم تھا جس کیلئے کپتان نے اتنی لمبی اعصابی جنگ لڑی اتنی زیادہ محنت کی تھی، کپتان نے میڈیا کو بلایا، سوشل میڈیا پہ سب لائیو جا رھا تھا، اندر کی خبریں باھر آ رھی تھی، کپتان نے معنی خیز مسکراہٹ کیساتھ پوچھا، کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرے خلاف نہ ھوا ھو، مطلب کوئی رہ تو نہیں گیا جو واضح طور پر قوم کے سامنے ایکسپوز نہ ھوا ھو، صحافیوں نے کہا جی نہیں،
وہ اٹھا، ڈائری اٹھائی اور وکٹری نشان بناتا ھوا اپنے گھر کی طرف روانہ ھو گیا، بظاہر ھار کے جا رھا تھا مگر حقیقت میں یہی اس کی جیت تھی، وہ سب پردہ نشینوں کے منہ سے نقاب نوچ کے جا رھا تھا، وہ سب کو بے نقاب کر کے جا رھا تھا، وہ قوم کو اصل مجرم دکھا کے جا رھا تھا، اس کا مقصد پورا ھوا، 75 سالوں سے پردے کے پیچھے بیٹھے اصل ہرکارے قوم کے سامنے ایکسپوز ھو چکے تھے،یہی اس کی جیت تھی، یہی اس کا ماسٹر اسٹروک تھا،
عمران خان۔۔۔ قوم تمہارا یہ احسان کبھی نہیں بھولے گی، تم امر ھو گئے، تم ھار کے بھی جیت گئے، خدا تمہارا بھلا کرے، انشاء اللہ، تمہاری محنت رنگ لائے گی، پاکستان غلامی سے آزاد ہوگا، ھماری آنے والی نسلیں آزاد ھونگی، تمہارا یہ احسان تاقیامت یاد رکھا جائیگا، میرے کپتان، بیشک تم نے تاریخ رقم کردی، تاریخ میں تمہارا نام سنہری حروف میں لکھا جائیگا۔۔۔!!!
تم ھمیشہ زندہ آباد رھو گے۔۔۔!!!
#مرشد
میرے کپتان نے کل پوچھا تھا ۔"کوئی رہ تو نہیں گیا جو میرا مخالف نہ ہو"
تیرے یہ الفاظ دل چیر گئے ہیں
پورا پاکستان
کوئ شہر رہ تو نہیں گیا نا
جس کے بیٹے تیری سچائ ،بہادری کی گواہی دینے اس وقت سڑکوں پہ نہ ہوں♥️
ابھی تو خان خود باھر نہیں نکلا۰۰۰ اگر آگیا تو