20/09/2025
مولانا عمران ھلالی سابقہ امیدوار پی کے ۲۳ کی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ و سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کے ساتھ ملاقات۔
اہم سیاسی امور پر گفت و شنید
Vice President JUI KP
Ex-MPA & Minister of Revenue
20/09/2025
مولانا عمران ھلالی سابقہ امیدوار پی کے ۲۳ کی جنرل سیکریٹری جمعیت علماء اسلام صوبہ خیبر پختونخواہ و سینیٹر مولانا عطاء الحق درویش صاحب کے ساتھ ملاقات۔
اہم سیاسی امور پر گفت و شنید
تازہ ترین اپڈیٹ کہ صفائی مہم کے دوران انصار الاسلام کو سونا ملا جو بحفاظت مفتی فضل غفور صاحب کے حوالے کر دیا گیا
قربان ایسے رضاکاروں پر
20/08/2025
احباب بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔ جزاکم اللہ
بونیر سے مفتی فضل غفور کا پیغام
بونیر کے حالیہ سانحے پر، پورا ملک اور خیبر پختونخوا کا عوام اور مختلف فلاحی تنظیمیں ہمارے ساتھ اس قیامت خیز گھڑی میں کھڑے ہیں، ان کے ہم بہت مشکور ہیں۔
آپ سے چند گزارشات ہیں:
* وہ لوگ جو خدمت یا ریلیف کے بجائے صرف ٹک ٹاک وغیرہ بنانے آ رہے ہیں، براہِ کرم نہ آئیں، کیونکہ اس سے رش بڑھ جاتا ہے اور سڑکیں گھنٹوں بند رہتی ہیں، جس سے امدادی کارروائیوں میں رکاوٹ پیدا ہوتی ہے۔
* جو تنظیمیں خواتین رضاکاروں کو لا رہی ہیں، وہ بھی انہیں نہ لائیں، کیونکہ ملبے سے لاشیں اور سامان نکالنا مردوں کا کام ہے، لہٰذا خواتین کو تکلیف نہ دی جائے۔
* ڈاکٹر حضرات سے گزارش ہے کہ وہ جلد اور آنکھوں کی بیماریوں کی ادویات لے کر آئیں۔
* کچھ لاشیں اب بھی لاپتہ ہیں، تاہم زیادہ تر کی تدفین ہو چکی ہے۔ اب دوسرا مرحلہ گھروں سے ملبہ ہٹانا ہے اور ہزاروں مویشی بھی ہلاک ہو چکے ہیں جنہیں دفن کرنا ضروری ہے تاکہ بدبو نہ پھیلے۔
* جو بھی تنظیمیں اور رضاکار آ رہے ہیں، وہ اپنے ساتھ بیلچے اور اوزار ضرور لائیں۔
* اس وقت پورا بونیر متحد ہے۔ لہٰذا گاڑیوں پر اپنی پارٹیوں کے جھنڈے نہ لگائیں۔ یہ ہم سب کا مشترکہ المیہ اور غم ہے۔
مفتی فضل غفور صاحب کا اہم پیغام
02/08/2025
(((پشاور میں سرکاری ملازمین پر تشددناقابل قبول ہے)))
((---ہرظلم کے خلاف کھل کر میدان میں لڑیں گے---))
صوبائی نائب امیر جمعیت علماء اسلام KPK مفتی فضل غفور نے کہاہےکہ خیبر پختون خواہ پشاور میں سرکاری ملازمین پر پولیس کی وحشیانہ تشدد لاٹھی چارج وگرفتاریوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ملازمین ریاست کا ستون ہیں ان پر تشدد ناقابل قبول ہے۔ان کے ساتھ یہ وحشیانہ ظلم بند کیا جائیں۔جمعیت علماء اسلام صوبائی نائب امیر مفتی فضل غفور اور جمعیت علماء اسلام کے کارکنوں کا یہ مطالبہ ہے کہ تمام گرفتار ملازمین کو فوری رہا کیا جائے ہم ان کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور ہرظلم کے خلاف کھل کر میدان میں لڑیں گے۔(PKT.NEWZ).
25/07/2025
حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب کا جامعہ محمودیہ ڈوگرام واڑی آمد
سینیٹر عطا الحق درویش اور جمعیت علماء اسلام کو مبارک ہو
ضلع صوابی باکر میں ختم القرآن تقریب سے صوبائی نائب امیر حضرت مولانا مفتی فضل غفور صاحب خطاب کررہے ہیں 💝
21/07/2025
جمعیت علماء اسلام پاکستان کے خیبرپختونخوا سےحضرت مولانا عطاء الحق درویش صاحب اور دلاور خان صاحب کو سینیٹرز منتخب ہونے پر بہت بہت مبارک ہو