23/11/2025
ہری پور کی عوام کا ایک ہی فیصلہ، ووٹ صرف کپتان کا!
Empowered, Encourage, Strength Youth of Pakistan for prosperity and development of the Nation.
23/11/2025
ہری پور کی عوام کا ایک ہی فیصلہ، ووٹ صرف کپتان کا!
03/11/2025
31/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزراء (Ministers) کے نام:
1. مینا خان آفریدی
2. ارشد ایوب خان
3. امجد علی
4. 4. آفتاب عالم خان
5. فضل شکور خان
6. خلیق الرحمٰن
7. ریاض خان
8. سید فخر جہاں
9. عاقب اللہ خان
10. فیصل خان
مشیران (Advisors):
11. مزمل اسلم
12. تاج محمد
معاون خصوصی(SACM):
13. شفیع جان
31/10/2025
بونیر
ریاض خان اور سید فحرجہان باچا کو صوبائی وزیر بنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ھیں ۔
خیبرپختونخوا کابینہ کے پہلے مرحلے میں ممکنہ ناموں میں بونیر سے ریاض خان کا نام شامل۔۔۔ ذرائع
24/10/2025
23/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی عمران خان صاحب سے ملاقات کے کیس کی سماعت کے دوران اسلام آباد ہائی کورٹ میں موجود
22/10/2025
عمران خان سے ملاقات کے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی اور مینا خان آفریدی کا نام جیل حکام کو بھیج دیا گیا