PTI Chak Jhumra

PTI Chak Jhumra

Share

"Join the wave of change with PTI! 🌟 Embrace a future of progress, transparency, and unity.

Together, let's build a brighter tomorrow! 🇵🇰✨ #PTIForChange #BuildingTheFuture #UnityInAction"

13/01/2024





04/01/2024
05/08/2022

تباہ کر دیا ان لوگوں نے سارے کا سارا سسٹم صرف اپنے مفاد کی خاطر 😔

01/08/2022

وہ جو ایک ڈائیری لیکر پرائم منسٹر ہاوس سے نکلا تھا

وہ دوبارہ اپنا ڈائیری لیکر پنجاب میں داخل ہوا

اور بہت جلد اسی ڈائیری کیساتھ پرائم منسٹر ہاوس میں داخل ہوگا

انشاءاللہ

30/07/2022

‏8 مارچ کو جب تحریک عدمِ اعتماد پیش کی گئی تو ڈالر 178 روپے کا تھا۔ آج یہ 250 تک پہنچ چکا ہے۔ 8 مارچ 2022 کو مہنگائی 16.5% تھی، آج یہ بھی 38% کی بلند ترین سطح کو چھو رہی ہے۔ یہ امپورٹڈ حکومت مجرموں ہی پر مشتمل نہیں بلکہ یہ سراسر نااہل بھی ہے۔

سوال یہ ہے کہ اس ساری تباہی کا ذمہ دار ہے کون؟

25/07/2022

ایک طرف وہ مافیا ہے جو 70 سال سے اس ملک کے وسائل کو لوٹ کر اپنی جائیدادیں بناتا رہا اور دوسری طرف وہ مرد مجاہد عمران خان اور اس کے ساتھ بائیس کروڑ عوام ہے یہ قوم جانتی ہے عمران خان جیسا ایماندار لیڈر بار بار نہیں ملا کرتا

Want your business to be the top-listed Government Service in Chak Jhumra?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chak Jhumra
Chak Jhumra
37700