17/04/2024
Azharjoia
azharjoia
17/04/2024
او بندا ہر ملاقات
💔💔💔
13/08/2022
1947💔💔😭
شبیرؑ نے دُشمن سے صدقہ تو نہ مانگا تھا
دو گُھونٹ ہی مانگے تھے دریا تو نہ مانگا تھا
ننھے علی اصغرؑ کو دو بُوند کی حاجت تھی
معصوم نے تیروں کا تحفہ تو نہ مانگا تھا
پانی ہی تو مانگا تھا، ہر پیاسے کا جو حق ہے
عباسؑ نے کچھ حقِ زھراؑ تو نہ مانگا تھا
ٹکرائے تھے فاسِق سے اسلام بچانے کو
مولا ؑ نے حکومت میں حصہ تو نہ مانگا تھا
جابر کی اِطاعت کو تسلیم نہیں کرتے
اِک بات اُٹھائی تھی قبضہ تو نہ مانگا تھا
کس جُرم پہ زنجیریں بیمار کو پہنائیں
سجّادؑ نے بابا کا بدلہ تو نہ مانگا تھا
جب نعشِ حسینؑ اُٹھی طیبہ سے نِدا آئی
تبلیغ کا یہ تم سے ثمرہ تو نہ مانگا تھا
حق دار پہ غاصِب نے بے وجہ سِتم توڑے
بیعت ہی نہیں کی تھی کُوفہ تو نہ مانگا تھا
تھا رتبہ انہیں حاصل پہلے ہی اِمامت کا
آلِ ابُو طالبؑ نے عہدہ تو نہ مانگا تھا
یہ صبر ہی کام آیا کربل میں نواسےؑ کے
الله سے ناناؐ نے بےجا تو نہ مانگا تھا
افسوس کہ چُھڑوایا قسمت نے مدینہ بھی
زھراؑ کے دُلاروں نے صحرا تو نہ مانگا تھا
کھینچی گئی کیوں چادر پھر سر سے نصیرؔ آخر
زینبؑ نے سکینہؑ کا جُھمکا تو نہ مانگا تھا
۔
۔
۔
کلام حضور پیر سیّد نصیر الدّین نصیر شاہ گیلانی ؓ
پیشکش
*فیض نسبتِ*
نصیروی سوشل میڈیا ونگ
02/08/2022
*بلوچستان میں اتھل کے مقام سے پرواز بھرنے والا آرمی ہیلی کاپٹر کریش کرگیا۔ چار شہادتوں کی اطلاع۔۔*
*ہیلی کاپٹر میں کور کمانڈر کوئٹہ لیفٹیننٹ جنرل سرفراز، ڈی جی کوسٹ گارڈ بلوچستان، دو بریگیڈیئر اور دو میجر بھی سوار تھے۔۔*Allah Pak janat me Alla makam atta farmy ameen
Maa😭
Allah khair
Geo
آپ کی ذات میں موجود چھوٹی چھوٹی خوبیاں آپ کو بڑا انسان بناتی ہیں۔۔۔۔اس لئے اپنی ذات کے بینک کو چھوٹی چھوٹی خوبیوں سے بھر دو۔
آپ کا یہ بینک بیلینس آپ ہی کی ملکیت ہو گی۔۔۔اس پہ کوئی ٹیکس نہیں ۔۔۔اس کو آپ سے کوئی چھین نہیں سکتا۔
قطرہ قطرہ سے ہی ندی،،،پھر ندی سے دریا اور دریا سے سمندر بنتا ہے۔
ہر قطرے کی اہمیت ہے۔۔۔۔
خوبیوں کو پورے یقین کے ساتھ اپناوُ ۔
اس گردان سے بہت دور ۔۔۔کہ فلاں ایسا نہیں کر رہا ۔۔۔میں ایسا کیوں کروں۔
ایک بات یہاں یاد رکھیں۔۔۔باقی تو فلاں ہیں۔۔۔آپ فلاں نہیں...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chak Jhumra
