10/05/2026
PMLn Chishtian
Pakistan Muslim league N Follower's &
MNA NA- 162, PP - 243, PP - 244, Hard core Activists Page
10/05/2026
ہم ہیں بنیانِ مرصوص، وطنِ عزیز کے دفاع میں سیسہ پلائی دیوار۔ دشمن کی ہر سازش اور ہر وار کے سامنے پاکستانی قوم متحد ہوکر کھڑی ہے۔ ہمارے حوصلے، ہماری بہادری اور ہمارے جذبے کو کبھی مٹایا نہیں جا سکتا۔ آساں نہیں مٹانا نام و نشاں ہمارا، کیونکہ یہ سرزمین قربانیوں، غیرت اور وفاداری کی پہچان ہے۔ پاکستان ہمیشہ قائم و دائم رہے گا۔
Want your business to be the top-listed Government Service?
