Jamaat-e-Islami Adenzai

Website Contact the organization

Jamaat-e-Islami Adenzai Jamaat-e-Islami Pakistan | Striving for Peace & Justice..!اسلامی پاکستان. خوشحال پاکستان... The largest Religious - Political party of Pakistan.

JI is struggling for a complete Islamic revolution in Pakistan in all areas. JI has an honest, visionary and brave leadership.

23/09/2026
اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَجماعتِ اسلامی کے ممتاز مرکزی رہنما، محترم حافظ محمد ادریس صاحب اپنے خالقِ حق...
21/09/2026

اِنَّا لِلّٰهِ وَاِنَّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْنَ

جماعتِ اسلامی کے ممتاز مرکزی رہنما، محترم حافظ محمد ادریس صاحب اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملے۔

اللہ ربّ العزت سے دعا ہے کہ وہ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند کرے، اور ان کے اہلِ خانہ سمیت دنیا بھر میں موجود تحریکِ اسلامی کے کارکنان، رفقاء اور وابستگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔

ڈاکٹر بشیر محمد امیر جماعت اسلامی تحصیل ادینزی

انا للہ وانا الیہ راجعون😢 جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ اللہ رب ال...
21/09/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون😢
جماعت اسلامی کے مرکزی رہنما حافظ محمد ادریس صاحب اپنے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔
اللہ رب العالمین سے دعا ہے کہ وہ ان کی مغفرت عطا فرمائے اور ان کے تمام لواحقین کو جو تحریک اسلامی کی شکل میں دنیا بھر میں بکھرے ہوئے ہیں صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

13/09/2026

تیمرگرہ دھرنا — پانچواں روز
جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل ادینزی محترم مشتاق الرحمن صاحب پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی، بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف تیمرگرہ دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں

12 ستمبر 2026 جماعت اسلامی مقام خانپور کے زیر اہتمام جلسہ عام کی تیاری کے سلسلے میں اجلاس کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت...
13/09/2026

12 ستمبر 2026 جماعت اسلامی مقام خانپور
کے زیر اہتمام
جلسہ عام کی تیاری کے سلسلے میں
اجلاس کارکنان نے کثیر تعداد میں شرکت کی

11/09/2026

تیمرگرہ دھرنا — پانچواں روز
صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی محترم فضل محمود صاحب پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی، بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف تیمرگرہ دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں

11/09/2026

تیمرگرہ دھرنا — پانچواں روز
نائب امیر جماعت اسلامی دیر لوئر محترم رحمان یوسف صاحب پٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں ظالمانہ اضافے، لیوی، بھتہ ٹیکس اور مہنگائی کے خلاف تیمرگرہ دھرنے سے خطاب کر رہے ہیں

محترم فضل محمود صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے۔
10/09/2026

محترم فضل محمود صاحب صدر الخدمت فاؤنڈیشن خیبر پختونخوا شمالی تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے۔

محترم رحمان یوسف صاحب نائب امیر جماعت اسلامی دیر لوئر تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے
10/09/2026

محترم رحمان یوسف صاحب نائب امیر جماعت اسلامی دیر لوئر تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے

محترم مشتاق الرحمن صاحب جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل ادینزی تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے ...
10/09/2026

محترم مشتاق الرحمن صاحب جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی تحصیل ادینزی تیمرگرہ شہید چوک میں جاری احتجاجی دھرنے سے خطاب کررہے ہے ۔
اس موقع پر جماعت کے قائدین اور بڑی تعداد میں کارکنان موجود تھے۔

Address

Chakdara Fort

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamaat-e-Islami Adenzai posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Jamaat-e-Islami Adenzai:

Shortcuts

Share