Tehreek Labbaik Dir

Tehreek Labbaik Dir تانہ قربان تانہ قربان یارسول مدنیﷺ

11/10/2026

جشنِ میلادِ مصطفیٰﷺ ولہ مسجد تازہ گرام
خصوصی خطاب: قائدِ محترم مجاہدِ ختمِ نبوّت محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب
خصوصی آمد: علامہ ڈاکٹر مفتی کفایت اللّٰہ صاحب
خصوصی شرکت: پیر طریقت علامہ مفتی سید رؤف نقشبندی صاحب

10/10/2026

کل تخت بھائی کے عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس میں قائدِ محترم نے فرمایا کہ ہماری خاموشی کو ہماری کمزوری نہ سمجھا جائے!
بعد ازاں قائدِ محترم نے سامعین سے سوال کیا کہ اگر اسی وقت ہمارے عظیم قائد جرنیلِ اہلسنّت علامہ ڈاکٹر محمد شفیق امینی صاحب اعلان فرمادیں کہ ’’نکلو!‘‘ تو کون کون میدان میں نکلنے کے لیے تیار ہے؟
یہ سنتے ہی پورا مجمع کھڑا ہوگیا جو اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ کارکنان کا جذبہ آج بھی زندہ ہے، بلکہ پہلے سے کہیں زیادہ بڑھ چکا ہے۔
یہی ہے کارکنان کا جوش، یہی ہے جذبہ، اور یہی ہے قائد کی آواز پر لبیک کہنے کا عزم!

09/10/2026

عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس عربی کلے تخت بھائی
خصوصی آمد وخطاب: قائدِ محترم مجاہد ختمِ نبوّت محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب
زیرِ نگرانی: بلال چیئرمین صاحب و ذمہ داران تحریک لبیک عربی کلے
کامیاب پروگرام پر محترم بلال چیئرمین صاحب اور ان کی پوری ٹیم کو مبارکباد پیش کرتے ہیں

تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس بیاد شہدائے مریدکے 13 اکتوبر 2026 ، عصر تا عشاء بمقام جامعہ ریاض العلوم شاہ ڈھیرئ تمام کارکنا...
08/10/2026

تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس بیاد شہدائے مریدکے
13 اکتوبر 2026 ، عصر تا عشاء
بمقام جامعہ ریاض العلوم شاہ ڈھیرئ
تمام کارکنان ذمہ داران اور عاشقانِ رسولﷺ بھرپور شرکت فرمائیں

07/10/2026

قائدِ محترم علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب نے بانڈا شاہ جبگئ میں مخلص تحریکی کارکن موسی خان کو منگنی پر مبارکباد پیش کی اور دعائے خیر فرمائی

06/10/2026

انشاء اللّٰہ 9 اکتوبر بروزِ جمعہ بعد نمازِ مغرب عربی کلے تخت بھائی میں منعقدہ عظیم الشان تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس کی دعوت، قائدِ محترم مجاہد ختمِ نبوّت محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب

05/10/2026

تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس بسلسلہ جشنِ میلاد النبیﷺ
بمقام حجرہ خلیل احمد اینڈ جان محمد چھوٹا اسبنڑں کشمیر
خصوصی آمد وخطاب: قائدِ محترم مجاہد ختمِ نبوّت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب

04/10/2026

مردان گھڑی کپورہ
تاجدارِ ختمِ نبوّت کانفرنس بسلسلہ جشنِ عید میلاد النبیﷺ
خصوصی آمد وخطاب: قائدِ محترم مجاہد ختمِ نبوّت محافظ ناموسِ رسالت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب

04/10/2026

قائدِ محترم مجاہد اہلسنّت علامہ حافظ محمد ابراہیم صدیقی صاحب کا جورو اسبنڑں میں مخلص کارکن مرحوم سلطانِ روم کے نمازِ جنازہ میں شرکت ، نصیحت آموز خطاب اور دعائے مغفرت
اللّٰہ پاک محبوبِ کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے عشق و وفا کے صدقے مرحوم کو کروٹ کروٹ جنت الفردوس عطاء فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطاء فرمائے

Address

Dir Lower
Chakdara Fort

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tehreek Labbaik Dir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share