Chakwal Affairs

Chakwal Affairs

Share

𝐕𝐎𝐓𝐄 𝐅𝐎𝐑 𝐂𝐑𝐀𝐍𝐄 🏗️
𝐈𝐬𝐥𝐚𝐦🕋, 𝐏𝐚𝐤𝐢𝐬𝐭𝐚𝐧🇵🇰, 𝐍𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧🌹
This honor is enough for us that our hearts hold love for the Holy ❤️Prophet(ﷺ)❤️.Choa Sy Labaik, we uphold this.

Choa Sy Labaik, we stand firm. Choa Sy Labaik, we believe.

Photos from Chakwal Affairs's post 27/04/2025

کل مورخہ 27 اپریل بروز اتوار کو چوآ سیدن شاہ میں طلبہ کی جانب سے غزہ میں جاری ظلم و ستم، معصوم بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کی ہلاکت کے خلاف ایک پرامن ریلی نکالی گئی۔ جس میں تحریک لبیک چوآ سٹی کے ذمہ داران و کارکنان کو خصوصی شرکت کی دعوت دی گئی۔
ریلی میں طلبہ نے پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر "خیبر خیبر یا یہود جیش محمد ﷺ سوف یعود"،
"One Ummah one Body"، "israeli Apartheid must End "،"Free Palestine "
جیسے نعرے درج تھے۔

تحریک کے ذمہ داران نے اسرائیلی جارحیت کی شدید مذمت کی اور عوام الناس کو یکم مئی کو ہونے والے لبیک یا اقصیٰ ملین مارچ میں بھرپور طریقے سے شرکت کرنے کی دعوت دی۔ اس موقع پر لوگوں میں پمفلٹ بھی تقسیم کیے گئے

ریلی کے آخر میں غزہ کے شہداء کے لیے دعائے مغفرت کی گئی اور فلسطین کی آزادی و سلامتی کے لیے خصوصی دعائیں مانگی گئیں

27/04/2025
12/04/2025

تمام عاشقان رسولﷺ کو دعوت عام ہے

23/03/2025

*ایک جنگ شروع ہوچکی ہے!!*

*فرمانِ قاسمِ عشقِ مصطفیٰ ﷺ نور اللّٰہ مرقدہ*

23/03/2025

مولا علی شیر خدا حیدر کرار کرم الله وجہہ الکریم و رضی الله عنہ

18/03/2025

*یومِ وصال
شھزادیِ حضور خاتم النبیین ﷺ حضرت سیدہ رقیہ سلام اللہ علیہا💚

18/03/2025

اسلام تعداد نہیں اخلاص مانگتا ہے، حق پر چلنے والے 313 بھی ہوں تو ہزاروں پر غالب آجاتے ہیں اگرچہ ہم تعداد میں کم ہوں لیکن اللہ کے فضل سے ہمارے ہاتھ میں بدر کے صحابہ کا علَم ہے، ہم بدر والوں کے وارث ہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Chakwal