Chakwal Police

Call Website Contact the organization

Chakwal Police Our Mission. Excellent Behaviour,Your Protection & Safe Chakwal

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال*کھلی کچہری تھانہ صدر  چکوال*وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق، آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات پرعوا...
08/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

*کھلی کچہری تھانہ صدر چکوال*

وزیر اعلی پنجاب کے ویژن کے مطابق، آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات پرعوام کو فوری اور معیاری انصاف کی فراہمی کے سلسلے میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے تھانہ صدر چکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، شہریوں کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر سنے گئے۔

کھلی کچہری میں شہریوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر ڈی پی او چکوال نے شہریوں کے مسائل، شکایات اور تجاویز کو سنا اور موقع پر موجود متعلقہ افسران کو فوری اور میرٹ پر حل کے لیے احکامات جاری کیےگئے۔

عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور پولیس سروسز کی بہتری اولین ترجیح ہے، جبکہ آئی جی پنجاب کے احکامات کے مطابق کھلی کچہریوں کا مقصد عوام اور پولیس کے درمیان اعتماد کو مزید مضبوط بنانا اور شکایات کا فوری ازالہ یقینی بنانا ہے۔ ڈی پی او چکوال

عوام کی جان و مال کا تحفظ، فوری اور شفاف انصاف کی فراہمی اور بہترین پولیسنگ سروسز کی فراہمی چکوال پولیس کی بنیادی ذمہ داری ہے، جس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ ڈی پی او چکوال

ڈی پی او چکوال نے تمام متعلقہ افسران کو ہدایت جاری کیں کہ شہریوں کی شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر مقررہ وقت کے اندر حل کیا جائے اور انصاف کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال پولیس چوکی بلکسر کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی۔ ایس ایچ او تھانہ...
08/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

پولیس چوکی بلکسر کی کاروائی،پتنگ فروش گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی۔

ایس ایچ او تھانہ صدر چکوال سب انسپکٹر محمد آصف، انچارج پولیس چوکی بلکسر سب انسپکٹر ثاقب رشید کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔

پتنگ فروش عبد الرحمن ولد ریاض احمد سکنہ ضلع لاہور اور محمد ولید ولد محمد خورشید سکنہ ضلع لاہور کے قبضہ سے 220 پتنگیں بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا، ملزمان گرفتار۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال پولیس چوکی ملہال مغلاں کی کاروائی،شراب فروش گرفتارڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی۔ ایس ایچ او ...
08/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

پولیس چوکی ملہال مغلاں کی کاروائی،شراب فروش گرفتار

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیر نگرانی۔

ایس ایچ او تھانہ ڈوہمن سب انسپکٹر عبدالرحمن، انچارچ پولیس چوکی ملہال مغلاں اسسٹنٹ سب انسپکٹر عدنان عباس کی ٹیم کے ہمراہ کاروائی۔

شراب فروش شہباز غنی ولد عبد الغنی سکنہ ملہال مغلاں کے قبضہ سے 20 بوتل شراب بر آمد کر کے مقدمہ درج کر لیا،ملزم گرفتار۔

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کے تحت شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مر...
08/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کے تحت شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مرکز سے متعلقہ مختلف سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں موبائل پولیس اسٹیشن وین بلکسرمیں موجود ہے اور شہریوں کو ان کی دہلیز پر مختلف سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوالکھلی کچہریوزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشن...
08/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

کھلی کچہری

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب عبدالکریم کے احکامات کی روشنی میں، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی زیرِ نگرانی شہریوں کو فوری و معیاری انصاف کی فراہمی، پولیس سروسز کے معیار میں مزید بہتری اور عوامی مسائل کے بروقت ازالے کے لیے روزانہ کی بنیاد پر کھلی کچہریوں کا انعقاد جاری ہے۔

کھلی کچہری کے دوران شہریوں کی درخواستیں اور شکایات کو ترجیحی بنیادوں پر سنا گیا اور ان کے مسائل کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو موقع پر ہی ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے افسران کو ہدایت کی کہ شہریوں کی جانب سے پیش کی جانے والی تمام درخواستوں پر قانون، میرٹ اور انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مقررہ مدت کے اندر کاروائی عمل میں لائی جائے اور شہریوں کو ہر ممکن ریلیف فراہم کیا جائے۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال*کھلی کچہری*وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات کی روشنی...
07/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

*کھلی کچہری*

وزیر اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے ویژن اور آئی جی پنجاب پولیس کے احکامات کی روشنی میں پبلک سروس ڈلیوری کے معیار کو بہترین بنانے کےلئے کھلی کچہریوں کے انعقاد کا سلسلہ جاری۔

ڈی پی او چکوال کل مورخہ 08 اکتوبر 2026 بروز جمعرات 04:00 بجے شام تھانہ صدر چکوال میں کھلی کچہری کا انعقاد کریں گے۔

عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ وہ اپنے جائز مسائل کے حل کیلئے کھلی کچہری میں تشریف لائیں۔

07/10/2026

موبائل پولیس اسٹیشن عوام کو پولیسنگ کی سہولیات ان کی دہلیز تک پہنچانے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ پنجاب بھر میں موبائل پولیس اسٹیشنز کے ذریعے شہریوں کو ایف آئی آر کے اندراج، گمشدگی رپورٹ، رجسٹریشن، ویریفکیشن اور لائسنسنگ سمیت مختلف سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں، جبکہ خواتین کے لیے بھی خصوصی سہولت دستیاب ہے۔
پنجاب پولیس — خدمت، تحفظ اور اعتماد

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کے تحت شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مر...
07/10/2026

وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کے موبائل پولیس اسٹیشن وین منصوبے کے تحت شہریوں کو پولیس اسٹیشن اور پولیس خدمت مرکز سے متعلقہ مختلف سہولیات ان کی دہلیز پر فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔

اسی سلسلے میں موبائل پولیس اسٹیشن وین ڈھڈیال پہنچ گئی، جہاں شہریوں کو ان کی دہلیز پر مختلف سہولیات فراہم کی گئیں۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوالچکوال پولیس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلباء کے لیے آگاہی مہم کا انعقاد ڈی پی او چکوال کی زیرِ نگران...
07/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال

چکوال پولیس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلباء کے لیے آگاہی مہم کا انعقاد

ڈی پی او چکوال کی زیرِ نگرانی چکوال پولیس کی جانب سے تعلیمی اداروں میں طلباء کو معاشرتی برائیوں سے محفوظ رکھنے اور ذمہ دار شہری بنانے کے لیے خصوصی آگاہی مہم جاری ہے۔
اسی سلسلہ میں ایس ڈی پی او تلہ گنگ سرکل اور ایس ایچ او تھانہ صدر تلہ گنگ نے کیمبرج کالج تلہ گنگ کا دورہ کیا اور طلباء سے خطاب کیا۔

آگاہی لیکچرز کے دوران طلباء کومنشیات کے استعمال کے خطرناک اثرات و نقصانات، منشیات سے بچاؤ، ہراسگی کی روک تھام، ذاتی تحفظ اور ٹریفک قوانین کے حوالے سے تفصیلی آگاہی فراہم کی گئی۔

طلباء کو بتایا گیا کہ منشیات نہ صرف انسانی صحت بلکہ خاندان اور معاشرے کے مستقبل کو بھی تباہ کرتی ہیں، جبکہ ہراسگی کے خلاف آواز بلند کرنا اور بروقت متعلقہ اداروں کو اطلاع دینا ہر شہری کی ذمہ داری ہے۔

ٹریفک قوانین کے حوالے سے طلباء کو ہیلمٹ کے استعمال، سیٹ بیلٹ باندھنے، مقررہ حدِ رفتار کی پابندی، اپنی لین میں سفر کرنے اور دورانِ ڈرائیونگ موبائل فون کے استعمال سے گریزکی تلقین کی گئی۔

ڈسٹرکٹ پولیس چکوالڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا شہریوں کی آگاہی کےلئے خصوصی اقدام، تھانہ جات میں روز مرہ انکوائری و انویسٹ...
07/10/2026

ڈسٹرکٹ پولیس چکوال
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کا شہریوں کی آگاہی کےلئے خصوصی اقدام، تھانہ جات میں روز مرہ انکوائری و انویسٹیگیشن کی تفصیلات.
‎ ‎

Address

District Police Chakwal
Chakwal
48660

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chakwal Police posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Chakwal Police:

Shortcuts

Share