09/11/2026
انچارج پبلک سیکرٹریٹ NA-58 چکوال ملک محمد اقبال نے دھن مارکی چکوال میں سابق جنرل کونسلر میونسپل کمیٹی چکوال خالد بٹ کے صاحبزادے کی دعوتِ ولیمہ میں شرکت کی۔چوہدری تنویر کہوٹ،چوہدری تجمل رگ میروال،مرزا صفدر چوہان اور حاجی شوکت رنگ الٰہی بھی موجود تھے۔
#جنداعوان