پاکستان پوسٹ افس سدوال ضلع چکوال

پاکستان پوسٹ افس سدوال ضلع چکوال

Share

یہاں پر پر اندرونی اور بیرون ملک پارسل اور رجسٹری تسلی بخش کے طور پر بک کی جاتی ہے اور بل بی

21/08/2025

📦 پاکستان پوسٹ – بلک یوزر ایگریمنٹ 🚀
💡 آن لائن سیلرز کے لیے شاندار موقع! کم خرچ، زیادہ منافع!

کیا آپ ایک آن لائن سیلر ہیں؟ 🚀
کیا آپ شپنگ فیس پر زیادہ خرچ کر رہے ہیں؟ 💸
کیا آپ چاہتے ہیں کہ بجٹ کم ہو اور منافع زیادہ؟ 📈

💡 پاکستان پوسٹ کا Bulk User Agreement آپ کے بزنس کے لیے ایک گیم چینجر ثابت ہو سکتا ہے!

یہ پروگرام دو کیٹیگریز میں تقسیم ہے تاکہ آپ اپنے بزنس کے حساب سے زیادہ سے زیادہ بچت کر سکیں!

🛍️ کیٹیگری 1 – چھوٹے اور نئے سیلرز کے لیے شاندار بچت!
اگر آپ ماہانہ پارسل فیس یعنی (DC) کی مد میں 7,000 روپے (ڈسکاؤنٹڈ ریٹ پر) پوسٹ آفس کو ادا کرتے ہیں، تو آپ کیٹیگری 1 میں شامل ہو سکتے ہیں اور ہر پارسل پر زبردست ڈسکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں!

✅ 225 روپے فی کلو کے بجائے 180 روپے
✅ ہر پارسل پر 45 روپے کی بچت
✅ ماہانہ 50 پارسل بک کرنے پر 2,250 روپے کی سیونگ

📦 حساب دیکھیں – کتنی آسانی سے بچت ہو سکتی ہے!
🔹 اگر روزانہ 2 پارسل بک کروائیں، تو 25 دن میں 50 پارسل بنیں گے

💰 عام ریٹ: 50 × 225 = 11,250 روپے
💰 بلک یوزر ریٹ: 50 × 180 = 9,000 روپے
💰 کل بچت: 2,250 روپے

💼 کیٹیگری 2 – بڑے بزنس کے لیے زبردست آفر!
اگر آپ DC کی مد میں ماہانہ 15,000 روپے یا اس سے زیادہ پارسل فیس دیتے ہیں، تو کیٹیگری 2 میں شامل ہو کر اور بھی زیادہ ڈسکاؤنٹ حاصل کریں!

✅ 225 روپے فی کلو کے بجائے 150 روپے
✅ ہر پارسل پر 75 روپے کی بچت
✅ ماہانہ 100 پارسل بک کرنے پر 7,500 روپے کی سیونگ

📦 حساب لگائیں – زیادہ شپنگ، زیادہ بچت!
🔹 اگر روزانہ 4 پارسل بک کروائیں، تو 25 دن میں 100 پارسل بک ہوں گے

💰 عام ریٹ: 100 × 225 = 22,500 روپے
💰 بلک یوزر ریٹ: 100 × 150 = 15,000 روپے
💰 کل بچت: 7,500 روپے

💡 اب سوال یہ ہے – ان پیسوں کا کریں گے کیا؟

✅ برانڈنگ کو بہتر بنائیں – پروڈکٹس کے ساتھ فلائرز، اسٹیکرز اور بروشرز شامل کریں!
✅ پیکنگ کو اپ گریڈ کریں– خوبصورت پیکنگ کسٹمر کو زیادہ متاثر کرے گی!
✅ مزید آرڈرز بک کروائیں – شپنگ سستی تو پروفٹ زیادہ!

یہی نہیں! یہ ڈسکاؤنٹ صرف پارسلز پر ہی نہیں بلکہ UMS اور رجسٹرڈ لیٹرز پر بھی دستیاب ہے!

📍 ابھی قریبی پاکستان پوسٹ آفس وزٹ کریں اور بلک یوزر کے طور پر رجسٹر ہو کر اپنی شپنگ لاگت میں زبردست کمی کریں!

📢 زیادہ بچت – زیادہ منافع!



Sadwal So
Aqib Awan

16/08/2025
16/08/2025

اگر آپ بیرون ملک پارسل بھیجنا چاہتے ہیں ۔ تو ھم سے رابطہ کریں ۔ ھم آپ کے گھر 🏠 سے پارسل پک کریں گے اور آپ کے پیاروں کو دنیا بھر میں ڈلیور کریں گے۔ یہ سروس سروال میں بھی ہے


Pakistan post office Sadwal

16/08/2025

🇵🇰 *پاکستان پوسٹ کی شاندار سہولت!* 📦
اب پورے پاکستان میں *Cash on Delivery (V.P.P)* کے ساتھ اپنا سامان بھیجیں آسان، سستا اور قابلِ اعتماد طریقے سے! 💯

📌 1 کلوگرام = صرف *Rs. 235*
📌 10 کلوگرام = صرف *Rs. 655*
📌 30 کلوگرام = صرف *Rs. 1405*

چاہے کاروباری پارسل ہو یا ذاتی سامان، اب ہر چیز پہنچے گی وقت پر اور محفوظ ہاتھوں میں! 🚛📬

کاروباری حضرات کے لئے خصوصی پیکیج بلک یوزر ایگریمنٹ کرکے پائیں شاندار بچت🌐 ریں:
✨ پاکستان پوسٹ — آپ کی پہچان، آپ کا اعتماد!
برائے رابطہ
03325800766
📮 📬


Sadwal gpo
Aqib Awan

پاکستان پوسٹ افس سدوال ضلع چکوال یہاں پر پر اندرونی اور بیرون ملک پارسل اور رجسٹری تسلی بخش کے طور پر بک کی جاتی ہے اور بل بی

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Vpo Sadwal Distric Chakwal
Chakwal
48600