WASA Chakwal

WASA Chakwal

Share

Official page of Water and Sanitation Agency (WASA) Chakwal.

Committed to providing clean water, effective drainage, and improved sanitation services for a safer, healthier, and cleaner city.

27/03/2026

پنڈی روڈ کے نالے کی صفائی کا کام تیزی سے جاری
واسا چکوال کے ساتھ مل کر محفوظ چکوال، محفوظ کل کی جانب ایک اور قدم






#چکوال

21/03/2026

عید کی خوشیاں آپ کے گھروں میں روشنی اور خوشحالی لائیں، واسا چکوال آپ کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک کہتا ہے 🌙✨








♥️ 🌙

16/03/2026

✨ شبِ قدر ہزار مہینوں سے بہتر رات ہے۔
اللہ آپ سب کو اپنی رحمتوں سے نوازے۔
— واسا چکوال







16/03/2026

شہری مسائل کے حل کی جانب عملی قدم — WASA Chakwal شکایات پر بروقت اور مؤثر کارروائی جاری رکھے ہوئے ہے۔ ✔








#چکوال

09/03/2026

نیا واٹر کنکشن، پانی کی شکایات، سیوریج مسائل اور بلنگ و ادائیگی — اب سب کچھ WASA Chakwal کی موبائل ایپ کے ذریعے آسانی سے۔ 📱💧








#چکوال

04/03/2026

بہتر نکاسیٔ آب اور صاف ستھرے ماحول کے لیے مین ہول کی باقاعدہ صفائی ضروری ہے شہر بھر میں ۔ WASA Chakwal مین ہول صفائی کا کام جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ شہریوں کو محفوظ اور صحت مند ماحول فراہم کیا جا سکے۔ ✔️






#چکوال

04/03/2026

شہری سہولت اور حفاظت کے پیشِ نظر مین ہولز کی بروقت مرمت انتہائی ضروری ہے۔ WASA Chakwal شہر بھر میں خراب اور ٹوٹے ہوئے مین ہولز کی مرمت کا کام تیزی سے جاری رکھے ہوئے ہے تاکہ حادثات سے بچاؤ اور نکاسیٔ آب کا نظام بہتر بنایا جا سکے۔
آئیں مل کر اپنے شہر کو محفوظ، صاف اور منظم بنانے میں اپنا کردار ادا کریں۔ ✔️






#چکوال

04/03/2026

مضبوط مین ہول کور شہری حفاظت کی بنیاد ہیں۔ WASA Chakwal شہر بھر میں محفوظ اور پائیدار مین ہول کور کی تنصیب کو یقینی بنا رہا ہے تاکہ سفر کرنے والے شہری ہر قسم کے حادثات سے محفوظ رہیں۔
آئیں مل کر اپنے شہر کو محفوظ، صاف اور مثالی بنائیں۔ ✔️






#چکوال

Want your business to be the top-listed Government Service in Chakwal?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Chakwal