26/12/2024
بے شک۔۔۔ بری چال چلنے والے خود اپنی چال میں آئے ہوئے ہیں۔۔۔قرآن مجید کا فیصلہ بر حق ہے۔۔ لاریب کتاب کے لاریب فیصلے ہیں۔۔۔ انشاء اللہ اللہ کریم ظالموں کو انکے ظلم کا پورا پورا بدلہ دیں گے۔۔۔
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Malik Ghazanfar Sardar Howzal, Guffanwala Tehsil Kallar Kahar, Chakwal.
26/12/2024
بے شک۔۔۔ بری چال چلنے والے خود اپنی چال میں آئے ہوئے ہیں۔۔۔قرآن مجید کا فیصلہ بر حق ہے۔۔ لاریب کتاب کے لاریب فیصلے ہیں۔۔۔ انشاء اللہ اللہ کریم ظالموں کو انکے ظلم کا پورا پورا بدلہ دیں گے۔۔۔
25/12/2024
کچھ دیر کی خاموشی ہے پھر شور آئے گا۔۔۔
تمہارا وقت آیا تھا______ہمارا دور آئے گا
انشاء اللہ
خیر ہوسی ۔۔۔۔ انشاء اللہ!!!
11/10/2024
اللہ پاک آپکو کروٹ کروٹ جنت نصیب فرمائیں۔۔۔۔
آمین ثم آمین
06/01/2024
کچھ تو کشش ضرور ہے اس درد میں رضا۔۔۔!!!
ہر شخص سوگوار ہے میرے ساتھ ساتھ۔۔۔!!!
😭
اسلام علیکم!
سب لوگ روزانہ کی بنیاد پر نماز کے اول آخر درود شریف کے ساتھ ایک دفعہ الحمد شریف اور تین دفعہ قل شریف پڑھ کر بھائی غضنفر سردار (مرحوم 😭) کے ایصال ثواب کے لئے اہتمام کیا کریں۔۔۔۔ایک دن سب نے جانا ہے۔۔آخر جھوک فنا دی۔۔۔
باقی انشاء اللہ ۔۔۔ اللہ پاک کرم فرمائیں گے بھائی جان نے کبھی کسی کو دھوکہ نہیں دیا تھا۔۔۔کبھی فراڈ نہیں کیا تھا، کبھی کسی کا حق نہیں کھایا تھا، بھائی جان کی ایک ادا مجھے رُلا دیتی ہے کہ جب کوئی بے بس، غریب ، لاچار شخص ان سے کوئی بھی فریاد کرتا تو وہ اس کی اللہ پاک کی عطا سے اس سائل کی مدد کرتے تھے۔۔۔ آپ بھی یہ ادا اپنا لیں۔۔۔۔آپ کسی کو کچھ نہ دیں تو کسی کو دکھ بھی نہ دیں، فرمان عالیشان ہے کہ کسی کی طرف دیکھ کر مسکرا دینا بھی صدقہ ہے۔۔۔آپ بھائی جان کی یہی ادا اپنا لیں تو یقین کریں آپکی وفات پر دنیا رونے والی ہو گی۔۔۔ میں اللہ کو حاضر جان کر کہتا ہوں کہ ایک اٹک کے شخص کی صرف ایک ملاقات تھی اور اس کے بعد صرف ایک دفعہ فون پر سلام دعا ہوئی بھائی جان سے اور وہ شخص بھی انکی تعریف کر رہا تھا۔۔۔ان کے انتقال پر دلی دکھی تھا۔۔۔ مجھے میرے کافی دوست احباب جو میری وجہ سے بھائی جان کو جانتے تھے انہوں نے مجھے زاتی حیثیت میں کال کر کے ملک صاحب کا افسوس کیا۔۔۔۔اللہ پاک انکو غریق رحمت فرمائے ۔۔۔ مجھے انکی یاد ہر شام بہت شدت سے ستاتی ہے۔۔۔لیکن بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو میرے سوہنے رب کو منظور۔۔۔😭😭😭😭
اللہ پاک خیر کرے۔۔۔!!!
26/12/2023
اس بار وہ تلخی ہے، کہ روٹھے بھی نہیں ہم۔۔۔۔۔۔۔۔
اب کہ وہ لڑائی ہے ، کہ جھگڑا نہ کریں گے۔۔۔۔۔۔۔۔۔!!!