MC4 NHC11 Umar Abad

MC4 NHC11 Umar Abad Serving the people with the vision of Bacha Khan.

30/08/2026
27/08/2026

Aimal Wali KhanMuhammad Ali Malik Sajjad Mohammadzai

کل APC کا احتجاجکل APC کی جانب سے بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا ہر گھر سے کم از کم ایک فرد ...
12/08/2026

کل APC کا احتجاج

کل APC کی جانب سے بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف احتجاج کیا جا رہا ہے۔ لہٰذا ہر گھر سے کم از کم ایک فرد ضرور نکلے۔ یہ نہ سوچیں کہ یہ کسی سیاسی جماعت کا احتجاج ہے، بلکہ اپنے بنیادی حق کے لیے آواز اٹھائیں۔

آئیں، سب مل کر بجلی کی ناروا لوڈشیڈنگ کے خلاف پُرامن احتجاج میں شریک ہوں اور اپنا حق مانگیں۔

یومِ بابڑہ  کل عوامی نیشنل پارٹی شہدائے بابڑہ کو خراجِ عقیدت پیش کرے گی چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے...
11/08/2026

یومِ بابڑہ
کل عوامی نیشنل پارٹی شہدائے بابڑہ کو خراجِ عقیدت پیش کرے گی

چارسدہ: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی جانب سے کل بروز بدھ بوقت 9:00یومِ بابڑہ کے موقع پر شہدائے بابڑہ کی یادگار پر حاضری دی جائے گی۔ پارٹی کے مرکزی و صوبائی مشران اور کارکنان شہدائے بابڑہ کو خراجِ عقیدت پیش کریں گے اور ان کی قبروں پر پھولوں کی چادریں چڑھائی جائیں گے

عوامی نیشنل پارٹی کی کارکنان اور عوام سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ یومِ بابڑہ کے موقع پر شہدائے بابڑہ کی یاد میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کریں اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کریں

عوامی نیشنل پارٹی ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد الدین اور صدر محمد علی “مولانا شیخ ادریس شہید” اور دیگر مرحومین کے لواحقین کے ...
07/05/2026

عوامی نیشنل پارٹی ضلعی جنرل سیکرٹری شہزاد الدین اور صدر محمد علی “مولانا شیخ ادریس شہید” اور دیگر مرحومین کے لواحقین کے ساتھ اظہارِ تعزیت اور فاتحہ خوانی کیلے تشریف لے گئے۔

05/05/2026

ممتاذ عالمِ دين شیخ محمد ادريس صاحب ترنگزئی پر اُتمانزئی میں فائرنگ شہادت كى اطلاع۔

Address

Nobahar Colony, Saeed Khan Bagh
Charsadda
24420

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MC4 NHC11 Umar Abad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share