ISF IMRAN KHAN District Charsadda

Call Directions

ISF IMRAN KHAN District Charsadda Insaf Students Federation(IMRAN KHAN ) District Charsadda 🇧🇫✊

اعلامیہانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت او...
18/07/2026

اعلامیہ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت اور تنظیمی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) ضلع صوابی کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔
👈صدر سجاد صافی
👈جنرل سیکٹری ثاقب حسین
👈 سینئر نائب صدر محمد سعید
👈 سینئر نائب صدر سلمان خان
👈 نائب صدر خان لائق شاہ
👈 انفارمیشن سیکٹری سید عبید شاہ
👈 سیکٹری سوشل میڈیا محمد طاہر خان

اور ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، علاج ،نظریے، وژن اور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے تنظیم کی مضبوطی، طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور پارٹی پیغام کوضلع صوابی کے ہر تعلیمی ادارے تک پہنچانے میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔

میڈیا سیل:

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خا ن)ضلع چارسدہ 🇧🇫✊
🇧🇫✊
🇧🇫✊

اہم اطلاع ! اگر آج کے بعد کسی نے بھی ہمارے قائد عمران خان کے نام یا ISF (عمران خان ) کے فلیکس پر کراس کا نشان لگانے کی ج...
15/06/2026

اہم اطلاع ! اگر آج کے بعد کسی نے بھی ہمارے قائد عمران خان کے نام یا ISF (عمران خان ) کے فلیکس پر کراس کا نشان لگانے کی جرات کی، تو یاد رکھیں کہ ہمارے لیے اپنے لیڈر کی عزت ہر چیز سے مقدم ہے۔ اگر آپ نے ہمارے لیڈر کی حرمت پر ہاتھ ڈالا، تو پھر آپ کی عزت بھی محفوظ نہیں رہے گی۔ انشاءاللہ تم لوگوں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے۔ سب کچھ برداشت ہو سکتا ہے، لیکن اپنے نظریاتی قائد کی توہین ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی۔ تمہاری سیاست غلامی کی ہے اور ہماری سیاست نظریے کی ہے، اور نظریہ کبھی جھکتا نہیں!"

میڈیاسیل
ائی ایس ایف (عمران خان) ضلع چارسدہ🇧🇫✊

اعلامیہانصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت او...
14/06/2026

اعلامیہ

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد علی خان اور جنرل سیکرٹری ارشد علی خان نے باہمی مشاورت اور تنظیمی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) ضلع مردان کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے۔

اور ہم امید کرتے ہیں کہ نو منتخب کابینہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی، علاج ،نظریے، وژن اور جدوجہد کو آگے بڑھاتے ہوئے تنظیم کی مضبوطی، طلبہ کے حقوق کے تحفظ اور پارٹی پیغام کو ضلع مردان کے ہر تعلیمی ادارے تک پہنچانے میں مؤثر کردار ادا کرے گی۔

میڈیا سیل:

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان)🇧🇫✊

🇧🇫✊
🇧🇫✊

14/06/2026

عابد علی خان، صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن، نے سینئر رہنما احسان اللہ، سابق صدر ایگریکلچر یونیورسٹی اسد بونیری اور پشاور یونیورسٹی کے سابق ایس وی پی شہریار خان کے ہمراہ حاجی فضل الٰہی ایم پی اے سے اہم ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران بانی چیئرمین عمران خان کی فوری رہائی، موجودہ سیاسی صورتحال اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) کے آئندہ لائحہ عمل پر تفصیلی تبادلۂ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ریجنل صدر عابد علی خان نے واضح اور دوٹوک مؤقف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ:

“عمران خان کی رہائی اور حقیقی آزادی کی جدوجہد میں جو بھی میدانِ عمل میں نکلے گا، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن اس کے شانہ بشانہ کھڑی ہوگی۔”

شرکاء نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ بانی چیئرمین عمران خان کی رہائی اور آئین کی بالادستی کے لیے ہر قسم کی قربانی دینے سے دریغ نہیں کیا جائے گا۔ نوجوانوں کی یہ جدوجہد جاری رہے گی اور ہر محاذ پر حق اور سچ کی آواز بلند کی جاتی رہے گی۔

عمران خان ہماری ریڈ لائن ہیں، اور ان کی رہائی تک ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔

میڈیا سیل
**انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) ضلع چارسدہ 🇧🇫✊


Abid Ali Khan
Atif Khan
Raza Khan Gandapur
Murad Saeed

مبارکبادصدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن، عابد علی خان کی مشاورت اور منظوری کے بعد، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریش...
12/06/2026

مبارکباد

صدر انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن، عابد علی خان کی مشاورت اور منظوری کے بعد، انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) پشاور ریجن کی کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

محمد شعیب خان کو سوشل میڈیا ہیڈ اور ارسلان خان کو ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن(عمران خان) پشاور ریجن مقرر کردیا گیا

تاکہ تنظیمی امور کو مزید مؤثر بنانے اور عمران خان کی رہائی کی آواز کو عوام اور انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن (عمران خان) کے ممبران تک پہنچ سکیں۔

ہم امید کرتے ہیں کہ متعلقہ عہدیدار اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے تنظیم کی مضبوطی، کارکنان کی خدمت اور عمران خان کے وژن کے فروغ کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔

میڈیا سیل

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن(عمران خان)ضلع چارسدہ 🇧🇫✊


Abid Ali Khan

09/06/2026

آئ ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن کے جنرل سیکٹری ارشد علی کا اپنی تنظیمی نوجوانوں کو پہلا ویڈیو پیغام۔
ویڈیو پیغام میں تمام تر تفصیلات بیان کیا گیا ہے ۔

سب دوست ضرور سنییں اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
شکریہ

08/06/2026

آئ ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن کے صدر عابد باغی کا اپنی تنظیمی نوجوانوں کو پہلا ویڈیو پیغام۔
ویڈیو پیغام میں سب کچھ واضح کر دیا۔
انشاء اللہ بہت جلد پریس کانفرنس میں اور بھی سب کچھ واضح ہو جایگا۔
سب دوست ضرور سنییں اور سوشل میڈیا پر شیئر کریں۔
شکریہ
Abid Ali Khan Arshad Ali

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن *عمران خان* آئی ایس ایف پشاور ریجن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکٹریز کے اکثریت رائے اور جمہوری عمل سے ...
06/06/2026

انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن *عمران خان*

آئی ایس ایف پشاور ریجن کے ضلعی صدور اور جنرل سیکٹریز کے اکثریت رائے اور جمہوری عمل سے عابد علی خان کو صدر آئی ایس ایف (عمران خان) پشاور ریجن اور ارشد علی کو جنرل سیکٹری منتحب پر مبارکباد پیش کرتے ہے۔
انشاء اللہ ہم امید کرتے ہے کہ آپ لوگ نوجوانوں کو ساتھ لیکر عمران خان کے نظریے کو آگے لیکر چلیں گے اور عمران خان کی رہائی میں اور پارٹی کی مظبوطی میں اپنا مثبت کردار ادا کریں گے ۔
ہمارا لیڈر عمران خان صاحب ہیں اورہمارے لیڈر عمران خان صاحب نے خالد خورشید بھائی کو آئی ایس ایف کا چیف آرگنائزر مقرر کیا تھا ۔ اور آئی ایس ایف *عمران خان*کا چیف آرگنائزر خالد خورشید بھائی ہی ہوگا ۔
ہم صرف اور صرف اپنے لیڈر کے حکم کا تعمیل کریں گے ۔
نہ خود کسی کے سامنے جھکے گے نہ اپنی ٹیم کو کسی کے سامنے جھکنے دینگیں انشاء اللہ ۔

ائی ایس ایف (عمران خان) ضلع چارسدہ

🔸احتجاجی مظاہرہآج بروز جمعہ دن: 5 بجےمہنگائی، بے روزگاری،🔸اور بانی چیئرمین عمران خان کیصحت اور فوری ہسپتال منتقلی کے لیے...
22/05/2026

🔸احتجاجی مظاہرہ
آج بروز جمعہ دن: 5 بجے
مہنگائی، بے روزگاری،
🔸اور بانی چیئرمین عمران خان کی
صحت اور فوری ہسپتال منتقلی کے لیے
🔸چارْسَدَّہ پریس کلب
کے سامنے احتجاجی مظاہرہ ہوگا۔

Address

Charsadda
Charsadda

Telephone

+923479304057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ISF IMRAN KHAN District Charsadda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share