17/10/2026
”ایک بندہ اگرہینڈ پریکٹس کرسکتاہے مگر جنسی تعلق نہیں رکھ سکتا“
اسے ویاگرا دیناکہاں کاانصاف یار۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
افسوس کہ بعض مستند معالجین، خواہ وہ ہومیوپیتھک ہوں، ایلوپیتھک ہوں یا حکیم صاحبان، فیس وصول کرنے کے بعد بھی اپنی پیشہ ورانہ ذمہ داریوں کو اس طرح نہیں نبھاتے جس طرح نبھانا چاہیے۔ حالانکہ مریض کی مناسب رہنمائی، مکمل معائنہ، مؤثر کونسلنگ اور ضرورت پڑنے پر درست ماہرِ امراض کی طرف ریفر کرنا ان کے پیشہ ورانہ فرائض میں شامل ہے۔