GPS No.1 Harichand

GPS No.1 Harichand A good education is a foundation for better future

📢 اہم اعلان برائے والدینمحترم والدین!آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول یکم ستمبر 2026 بروز منگل سے دوبارہ کھل رہا ہے۔تمام و...
30/08/2026

📢 اہم اعلان برائے والدین

محترم والدین!
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سکول یکم ستمبر 2026 بروز منگل سے دوبارہ کھل رہا ہے۔

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی بروقت اور باقاعدہ حاضری یقینی بنائیں۔

شکریہ!

🎉 الحمدللہ!گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 ہری چند نے اس سال اپنے داخلہ ہدف کا 128٪ کامیابی سے حاصل کر لیا۔ یہ کامیابی ہمارے...
29/07/2026

🎉 الحمدللہ!

گورنمنٹ پرائمری سکول نمبر 1 ہری چند نے اس سال اپنے داخلہ ہدف کا 128٪ کامیابی سے حاصل کر لیا۔ یہ کامیابی ہمارے محنتی اساتذہ، انتظامیہ، والدین اور اہلِ علاقہ کے بھرپور تعاون کا ثمر ہے۔

سرکاری سکول، معیاری سکول۔ 🌿🏫

31/05/2026

📢 اہم اعلان برائے طلبہ و والدین 📢

گورنمنٹ پرائمری سکول ہری چند نمبر 1 میں سمر کیمپ کا آغاز کل سے ہو رہا ہے۔

صرف جماعت سوم، چہارم اور پنجم کے طلبہ کے لیے کلاسز منعقد ہوں گی۔

🕖 سکول اوقات:
صبح 7:00 بجے تا 9:00 بجے

تمام طلبہ بروقت سکول حاضر ہوں.

شکریہ

25/05/2026

📢 اہم اعلان 📢

عید الاضحیٰ کی تعطیلات کے بعد یکم جون بروز پیر سے اسکول دوبارہ کھل رہا ہے۔ تمام طلباء و طالبات کو بروقت اسکول آنے کی ہدایت کی جاتی ہے۔ 🌸📚

اس کے ساتھ ساتھ جون کے پورے مہینے کے لیے تیسری ، چوتھی ، اور پانچویں کے طلباء کے لیے سمر کیمپ کلاسز کا بھی انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ بچوں کی تعلیمی سرگرمیاں جاری رہیں اور وہ اپنی صلاحیتوں کو مزید بہتر بنا سکیں۔ ✨

🕖 سمر کیمپ کلاسز کا وقت: صبح 7:00 تا صبح 9:00

تمام والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حاضری کو یقینی بنائیں۔ شکریہ 🌿




الحمدللہ✨ہم اپنے تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے دونوں سمسٹر امتحانات میں...
25/05/2026

الحمدللہ✨
ہم اپنے تمام کامیاب طلباء و طالبات کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں جنہوں نے دونوں سمسٹر امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے اگلی جماعتوں میں ترقی حاصل کی۔ 🌸📚
یہ کامیابی صرف طلباء کی محنت ہی نہیں بلکہ والدین کی دعاؤں اور اسکول کے محنتی و مخلص اساتذہ کرام کی مسلسل کوششوں کا بھی نتیجہ ہے۔ 👏
اللہ تعالیٰ تمام بچوں کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور انہیں مستقبل میں بھی ایسے ہی روشن نتائج دینے کی توفیق دے۔ آمین 🤍



Layout of Formal & Informal Letter
06/04/2026

Layout of Formal & Informal Letter

30/03/2026
18/02/2026

ماہ رمضان 2026 کے لیے اسکول اوقاتِ کار
حاضر ی: 07:45 بجے
چھٹی: 11:15 بجے

17/02/2026

Spring (February–March): Ideal for spring campaigns, especially in plains, with favorable soil temperatures for growth.


Address

P. O. Harichand
Charsadda

Opening Hours

Monday 08:00 - 13:00
Tuesday 08:00 - 13:00
Wednesday 08:00 - 13:00
Thursday 08:00 - 13:00
Friday 08:00 - 11:30
Saturday 08:00 - 13:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS No.1 Harichand posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share