08/10/2026
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ ہری چند گلو شاہ سے تعلق رکھنے والے غنی امیر صاحب مرحوم کے بیٹے، جبکہ حسین اسلام اور اعجاز موبائیل سنٹر کے بھائی، عثمان سمیر دبئی میں دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کر گئے ہیں۔
مرحوم کی میت آج رات اسلام آباد ایئرپورٹ، پاکستان پہنچائی جائے گی۔
مرحوم کی نمازِ جنازہ کل بروز جمعہ صبح 10 بجے گلو شاہ میں ادا کی جائے گی۔
تمام اہلِ علاقہ سے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ جمیل کی دعا کی اپیل ہے۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل دے۔ آمین۔