Nayab Vlogs

Nayab Vlogs Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Nayab Vlogs, Social service, charsadda umarzai, Charsadda.

📸 Itx Me Nayab KhAnn
🎬 Photographer | Videographer | Aspiring Journalist
✨Capturing Stories • Creating Memories
📍Charsadda, Umarzai (KPK) Pakistan
📞 WhatsApp: 0349***126

13/09/2026

💍✨ شادی ہو تو ایسی ہو! ✨💍

خوشیوں، محبت اور مسکراہٹوں سے بھرا ایک حسین دن ❤️

خیبر پختونخوا، چارسدہ،عمرزیی (گڑی آباد) میں
امان الله خان کی بیٹا بشیر اور اسماعیل کے بھائی یونس خان کی شادی کا یہ خوبصورت اور یادگار لمحہ 🌸

دوستوں کی ہنسی 😄، خاندان کی رونق 👨‍👩‍👧‍👦 اور دل کو چھو لینے والے مناظر نے اس تقریب کو اور بھی خاص بنا دیا ✨
ہر فریم میں محبت، خوشی اور ساتھ جینے کا احساس جھلکتا ہے 🎥❤️

یہ ویلاگ صرف ایک شادی نہیں بلکہ ان حسین لمحوں کی کہانی ہے جو ہمیشہ دل میں زندہ رہتے ہیں 💫

🤲 اللہ ربّ العزت اس نئی زندگی کو محبت، خوشیوں، آسانیوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔
آمین 🤍

🌹 دعاؤں کے ساتھ — نئی جوڑی سلامت رہے، خوش رہے اور اباد رهی💙🥀

03/06/2026

*دوستی کا سفر ادھورا لگتا ہے جب یار جدا ہو جائے*
1. *ملنا بچھڑنا دنیا کی رسم ہے، پر تمہاری کمی ہمیشہ رہے گی*
2. *تیرے بغیر ہر محفل سونی لگتی ہے، فی امان اللہ میرے دوست*
3. *دوریاں جسموں کی ہوتی ہیں، دلوں کی دوستی کبھی کم نہیں ہوتی*
4. *جا رہے ہو تو یاد رکھنا، یہ دل تمہارے بغیر ادھورا ہے*

07/05/2026

‎‏‎د جمعې شپه ده سوال قبلیږي
‎چې پښتانه خفه کوي تباه دې شینه😭😥

05/05/2026

شہید مولانا شیخ محمد ادریس صاحب کی نمازِ جنازہ چارسدہ میں ادا کر دی گئی، جس میں لاکھوں افراد نے شرکت کی۔
علاقے کی فضا سوگوار رہی، ہر آنکھ اشکبار تھی۔
اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل دے۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
😔😔

05/05/2026

جس نے گولی چلائی… وہ بھی پختون تھا۔
جب ہم خود ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہوں گے تو باہر والوں سے کیا شکوہ؟
وقت آ گیا ہے کہ ہم نفرت نہیں، اتحاد کو اپنائیں۔
پہلے خود کو بدلیں، اپنے اندر انصاف اور بھائی چارہ پیدا کریں،
تب ہی ہم اپنے حق کے لیے مضبوط آواز بن سکیں گے۔"

05/05/2026

شیخ الاسلام شیخ 😭الحدیث حضرت مولانا محمد ادریس صاحب شہید رحمۃ اللّٰہ علیہ کا جنازہ ترنگزئی لویہ مقبرہ میں آج پروز منگل عصر 5:30 بجے ادا کی جائے گی

12/04/2026

کچھ لوگ بہت ہی نایاب رہتے ہیں اپنی تعلیم و تربیت اخلاق اور علم کی بدولت معاشرے کو بہت کچھ فراہم کر جاتے ہیں🌺

Address

Charsadda Umarzai
Charsadda

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Vlogs posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category