Engr Muhammad Anwar

Website

Engr Muhammad Anwar سابقہ صوبائی وزیر براۓ ایگریکلچر ، لائیوسٹاک اینڈ فشریز و خوراک گلگت بلتستان انجینئر محمد انور

27/09/2026

جب انجینئر محمد انور وزیر تھے تب انہوں نے اس پراجیکٹ کے لئے بہت جدوجہد کی ہے۔چیئرمین واپڈا سے کئی بار ملے۔۔۔اور الحمداللہ حالیہ مہینے واپڈا نے واٹر سپلائی اسکیم پر کام کا آغاز کر دیا ہے۔۔
انجینئر محمد انور نے ہمیشہ سیاست میں عوامی خدمت کو اولین ترجیح دی۔
#ترقی کا سفر ہمارے سنگ😍❤️


شکریہ Engr Muhammad Anwar ♥️

300 بستروں پر مشتمل نئے ہسپتال کی تعمیر تین مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہچلاس شہر میں نئے تعمیر ہونے والے 300 بستروں پر م...
26/09/2026

300 بستروں پر مشتمل نئے ہسپتال کی تعمیر تین مراحل میں مکمل کرنے کا فیصلہ
چلاس شہر میں نئے تعمیر ہونے والے 300 بستروں پر مشتمل ہسپتال کو تین مراحل میں مکمل کیا جائے گا ، جبکہ ہسپتال کے منصوبے کے لئے 22 ارب سے زائد رقم مختص کی گئی ہے ۔
ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ چلاس میں 300 بستروں پر مشتمل جدید ہسپتال کی تعمیر مرحلہ وار تین فیزز میں مکمل کی جائے گی ، تاکہ منصوبے کو مختلف مراحل میں عملی شکل دی جا سکے ۔
یاد رہے کہ وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے دورۂ دیامر بھاشہ ڈیم کے موقع پر دیامر کے عوام کی جانب سے ملک و قوم کے لئے دی جانے والی قربانیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چلاس میں 300 بیڈ پر مشتمل ہسپتال تعمیر کرنے کا اعلان کیا تھا ۔
بعد ازاں اُس وقت کے رکن صوبائی اسمبلی انجینئر محمد انور نے 300 بستروں پر مشتمل ہسپتال کا پی سی ون فوری طور پر تیار کرا کے وفاقی وزارتِ منصوبہ بندی میں جمع کرایا تھا ۔
تین سو بیڈ منصوبے کی تکمیل سے دیامر اور ملحقہ علاقوں کے عوام کو جدید طبی سہولیات کی فراہمی میں نمایاں بہتری آئیگی ۔اور مقامی لوگوں کو دیگر شہروں میں علاج معالجے کے لئے جانے کی ضرورت ہی ختم ہو گی ۔
وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف جس تیز رفتاری سے عوامی فلاح کے منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے اقدامات کر رہے ہیں ۔بلکل اسی طرح عوام دیامر بھی امید لگائے بیٹھے تھی کہ انتہائی اہمیت کا حامل یہ منصوبہ بھی ایک سال کے اندر اندر مکمل کرائینگے انشاء اللہ ❤️
ترقی کا سفر ہمارے سنگ ۔۔

23/09/2026

انشاء اللہ جلد ❣️👍

الیکشن کےبعدپچھلےچارمہینوں سےپورے ملک میں دوڑیں امام مالک لگوا رہاہےمگرتمام تذکرے،غم اور غصہ تیسرے نمبر والوں پہ کیوں اب...
18/09/2026

الیکشن کےبعدپچھلےچارمہینوں سےپورے ملک میں دوڑیں امام مالک لگوا رہاہےمگرتمام تذکرے،غم اور غصہ تیسرے نمبر والوں پہ کیوں
اب بھی اتنا خوف🤔
کچھ تو خاص ہے ورنہ محفلوں اور فیسبوک کی کمنٹس میں آپکا زکر نہ کرتے ۔۔
میرا بہادر اور بے باک لیڈر 🥰
ہمیشہ جیتے رہو اور مسکراتے رہو 🦁♥️

17/09/2026

انجینئر محمد انور اپنے سیاسی استاد اپنے بزرگ چاچا حاجی منان کے ساتھ اللہ پاک بزرگوں کا سایہ قائم رکھیں آمین 🤲۔


17/09/2026

سکونِ دل صرف سجدوں میں ہے۔

نواز شریف کی جانب سے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزد کیے جانے پر سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان انجینئر محم...
17/09/2026

نواز شریف کی جانب سے ڈاکٹر نجیب نقی کو صدر آزاد کشمیر کے لیے نامزد کیے جانے پر سابق صوبائی وزیر گلگت بلتستان انجینئر محمد انور کی مبارکباد۔
انجینئر محمد انور نے ڈاکٹر نجیب نقی کو نامزدگی پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے ڈاکٹر محمد نجیب نقی کو صدر آزاد جموں و کشمیر کے لیے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی ہدایت کی ہے۔

14/09/2026

بیلٹ پیپرز کے بعد پیش خدمت ہے سپریم کورٹ کی آج پیشی ۔۔۔
انجینئر انور اپلیٹ کورٹ سے باہر آتے ہوئے ۔۔
ہمارے بغیر سسٹم بن تو سکتا ہے لیکن چل نہیں سکتا ۔۔

07/09/2026

ہم نہ بدلیں گے وقت کی رفتار کے ساتھ
جب بھی ملیں گے انداز پُرانا ہو گا..
نگران وزیر صحت
ہینڈسم چہرہ ۔۔
خاموش_سمندر ۔۔

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر6 ستمبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، حوصلہ اور ایمان کے ساتھ ہم نے ہر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ...
06/09/2026

🇵🇰 یومِ دفاعِ پاکستان — 6 ستمبر

6 ستمبر ہمیں یاد دلاتا ہے کہ اتحاد، حوصلہ اور ایمان کے ساتھ ہم نے ہر دشمن کا ڈٹ کر مقابلہ کیا۔

آج بھی ہم اپنے وطن کی حفاظت اور سلامتی کے لیے ہر وقت تیار ہیں۔

🇵🇰 پاکستان زندہ باد! پاک فوج پائندہ باد

Address

Chilas
71202

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Engr Muhammad Anwar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share