24/09/2026
جو پولیس ایکٹ ہم نے منظور کیا ہے اس میں ہم نے بہت ہولے ہاتھ رکھا ہے
اگر کوئی وفاقی ادارہ پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کریگا دہشتگردی سے آپ کی توجہ ہٹا کر ایک سیاسی جماعت کی طرف کریگا
پھر ہم اسمبلی میں مزید ترامیم کرسکتے ہیں
پنجاب اور سندھ کی طرح پولیس کو کنٹرول کرینگے
وزیر اعلی محمد سہیل آفریدی