بھارت میں 5G سروسز کا آغاز
یکم اکتوبر کو بھارت الٹرا ہائی اسپیڈ انٹرنیٹ کے دور میں داخل ہوگیا۔
ہمارے ہاں بجلی مہنگی ہںونے سے 165 ٹیکسٹائلز ملیں بند ہوگئیں۔
Samina Rasheed.official
Educationist,Social Activist
Director,Sufa Welfare Society
Executive Members AWMEC'22
CEO,Sufa Tours
03/10/2022
تابناک مستقبل کی ضمانت دوعادتیں The video is related to the two main best qualities for a bright future. There is everything possible if you believe in yourself and remain positive.If you'r...
03/10/2022
خزانہ بڑھائیں،نیکیاں بھی کمائیں The video is related to the benefits of help the poor,help the other people, kindness and support.If we help and support the people it will come back with a ...
الســـــــلام عليــــــكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
آمد مجتبیٰ، شافع روز جزا،میلاد خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بہت بہت مبارک ہںو
دعا
اے پاک پروردگار
ہم تجھ سے مدد مانگتے ہیں اور تجھ سے بخشش چاہتے ہیں تجھ پر ایمان لاتے ہیں اور تجھ پر بھروسہ کرتے ہیں ہم تیری اچھی تعریف کرتے ہیں.تیرا شکر ادا کرتے ہیں.تیری ناشکری نہیں کرتے۔
( اے الله پاک ) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں.اور تیرے لۓ ہی نماز پڑھتے ہیں۔ تجھے ہی سجدہ کرتے ہیں۔ تیری ہی طرف دوڑتے اور حاضری دیتے ہیں ہم تیری رحمت کے امید وار ہیں اور تیرے عذاب سےڈرتے ہیں .بے شک تیرا عذاب کافروں کو ہی پہنچنے والا ہے
"اے گناہ گاروں کی خطاؤں کو معاف فرمانے والے رب ہم سب پر رحم و کرم فرما.رزق میں وسعت و برکت عطاء فرما.
بیماروں کو شفاء عطاء فرما ۔تمام آفتوں اور مصیبتوں سے حفاظت فرما دنیا و آخرت میں اپنی رحمت اور فضل کے ساۓ میں رکھنا,ہم سب کو دشمنوں کے شر سے ان کی بری چالوں سے محفوظ فرما۔ہںمارے جو عزیز دنیا سے پردہ فرما گئے ہیں انکی بخشش فرما اورہںم سب کو روز حشر شفاعت رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نصیب فرمانا
آمین ثم آمین یارب العالمین
درود ان پر, سلام ان پر (صلو علیہ وآلہ)
جو وجہ کل جہاں ٹھہرے
جہاں جبریل بے بس تھے
وہاں ان کے مکاں ٹھہرے
درود ان پر,سلام ان پر
جو والی بے کسوں کے ہیں
وہ رحمت کے پیمبر ہیں
غلاموں کی اماں ٹھہرے
درود ان پر, سلام ان پر
جو سرور دونوں عالم کے
فرشتے گردشوں میں ہیں
جہاں ان کے نشاں ٹھہرے
درود ان پر, سلام ان پر
وہ محبوب الہی ہیں
وہ فرماں مالک کل کا
وہی ان کی زباں ٹھہرے
درود ان پر, سلام ان پر
محمد نام ہںے جن کا
یہ وہ اسم مبارک ہںے
دلوں میں ضوفشاں ٹھہرے
میرے رب کا سلام ان پر
جو عاشق مصطفی کےہیں
نوازش پر حضوری کے
کہاں سود و زیاں ٹھہرے
کلام: فضہ حسن
لوہںے کی ایک بار کی قیمت 5 ڈالر ہںے اس سے اگر آپ گھوڑوں کے لئے نعل بنا دیں تو اسکی قیمت 12 ڈالر ہںو گی۔
اس سے سوئیاں بنا دیں تو اسکی قیمت 3500 ڈالر ہںو گی۔ اور اگر اس سے آپ گھڑیوں کے لئے بیلنس سپرنگ بنا دیں تو اسکی قیمت تین لاکھ ڈالر ہو گی۔
آپ نے اپنے آپ کو کیا بنایا ہے یہ امر آپکی قیمت طے کرتا ہںے۔
مٹی کو بازار میں بیچیں تو قیمت بہت کم ہوگی۔
لیکن برتن بنا کر بیچیں تو کچھ زیادہ قیمت ہوگی
وہںی مٹی پکا کر اینٹیں بنا کر بیچیں تو دس گنا قیمت ہںوگی۔
آپ خود کو دنیا میں کیا بنا کر پیش کرتے ہیں؟
ایک عام،روایتی اور منفی سوچ سے بھر پور انسان یا پھر ایک بہترین،مثبت اور پر امن محبت پھیلانے والا فائدہ مند قیمتی ترین انسان ؟
فیصلہ آپ نے کرنا ہںے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
02/10/2022
تعلیم ، معاشرتی حیثیت اور انسانیت کا معیار نہیں ہںے۔ محض بہت سی معلومات جمع کرنے کو علم نہیں کہا جاسکتا!
زندگی تبھی خوشگوار ہںے جب آپ کی تعلیم،
انسانیت کے تئیں
حکمت، شفقت اور ذہانت کا پتہ دیتی ہںو !
الله سے محبت کی اک یہ بهی نشانی ہںے
دل تیرا نرم ہںوگا ذات تیری سخی ہںوگی۔۔۔۔۔۔
🌷🌷🌷
30/09/2022
آپکی تقدیر،آپکے ہاتھ میں The video is related to the power of commitment and devotion. If a person is devoted and committed he can get all he desires.In this process he has to give u...
30/09/2022
ایک مرتبہ دورانِ مشاعرہ کسی نے راحت اندوری کےساتھ بدتمیزی کی
جواباً راحت اندوری نے اُس سے کہا یار دیکھو : "میں چالیس سال لگا کر اس مقام پر پہنچا ہوں جہاں سے میں غزل سُنا رہا ہوں اور تمہارے مقام پر آنے میں مجھے ایک منٹ لگے گا۔
میں اپنا سفر ضائع نہیں کر سکتا۔
اسلام میں ایمان اور اخلاق 2 الگ الگ چیزیں نہیں ہیں۔ ایک مسلمان کی پہچان ہی اخلاق سے ہے ۔ اگر اخلاق نہیں تو مسلمان نہیں۔یہ ہو نہیں سکتاکہ ایک مسلمان ایمان کا تو دعویٰ کرے مگر اخلاقیات سے عاری ہو۔ہمارے پیارے نبی کریم کائنات میں اخلاقیات کاسب سے اعلیٰ نمونہ ہیں جس پر اللہ کریم جل شانہ کی کتاب ِ لاریب مہرتصدیق ثبت کر رہی ہے۔
اِنَّکَ لَعَلٰی خُلُقٍ عَظِیْمٍ ( القلم4)۔
’’بے شک تم بڑے عظیم اخلاق کے مالک ہو۔‘‘
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Chiniot
