زرگرندہ چترال میں تقریباً دو بجکر تیس کو فواد دیوان کے گھر میں اگ لگ گئی ۔
محلہ کے لوگوں نے اگ بجانے میں کافی ساتھ دیا اس کے بعد ریسکیو ۱۱۲۲ کے ٹیم نے آ کے مکمل اگ بو جا دی
ے ۔
اللّٰہ کا۔ شکر ہے کے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ البتہ کافی مالی نقصان ہوا ہے -
Startup Chitral
Explore Chitral,
07/01/2025
Kalash valley homes
30/07/2024
دیزگ یارخون میں رات گئے سیلاب آنے کیوجہ کافی نقصانات ۔۔
لوگوں کے کھڑی فصلیں اور باغات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔
دیزگ کے مقام پر یارخون روڈ بند۔
چترال موری بالا میں سیلابی ریلے کا خوفناک منظر
😢😢30 july 2024
14/07/2024
چترال شہر سے یارخون لشٹ جانے والی گاڑی بریپ کے مقام پر حادثے کا شکار ، دوبچوں سمیت چارافراد جان بحق جبکہ دس زخمی ہیں،
اپرچترال ( چترال ٹائمزرپورٹ ) چترال شہرسے اپرچترال کے دورآفتادہ گاوں یارخون لشٹ جانے والی گاڑی بریپ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو کر گہری کھائی میں جاگری ہے ، حادثے میں چارافراد جان بحق 10افراد زخمی ،زخمیوں میں چار خواتین بھی شامل ہیں، زخمیوں کو بی ایچ یوبریپ میں طبی امداددینے کے بعد ریسیکیو 1122 کے ایمبولینس میں آرایچ سی مستوج اورتحصیل ہیڈکواٹرہسپتال بونی منتقل کردیاگیا ۔جان بحق ہونے والوں میں ڈرائیورشیرنادرسکنہ چیٹی ساربالائی یارخون ،زوجہ (ر)صوبیدارشیرولی سکنہ یارخون اور دو بچے جن کے عمراٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں، شامل ہیں عینی شاہدین کے مطابق حادثہ تنگ اورخستہ حال سڑک کے باعث پیش آیا، ابتدائی معلومات کے مطابق گاڑی میں 17 افراد سوار تھے،
Chitraltimes Deputy Commissioner Upper Chitral Khyber Pakhtunkhwa Police Rescue1122 Khyber
Saniha e Peshawar
The power of bumboret water
اگر ہم چترالی بیغیرت نہ ہوتے تو کبھی الغنی ایسا نہیں کرتا 🥹🥹 ابہی بہی وقت جاگ جاؤ چترالیوں 😭
ویڈیو ضرور دیکھیں
New song by tanveer
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chitral
17200
