Khot Valley

Khot Valley

Share

Photography, videography and news.

23/04/2026

The place where only peace exist🌏



22/04/2026

Hamitn mention koror😂

22/04/2026

شکریہ، عزم اور خدمت کا وعدہ
بسم اللہ الرحمن الرحیم

میں دل کی گہرائیوں سے تحریک انصاف یوتھ ونگ تورکھو /موڑکھو کی قیادت خصوصاً ملاکنڈ ریجن کے صدر جناب ملک عرفان اور جنرل سیکرٹری سمیع الرحمان کا تہہ دل سے مشکور ہوں جنہوں نے مجھ پر اعتماد کرتے ہوئے مجھے ایڈیشنل انفارمیشن سیکرٹری کی ذمہ داری سونپی۔

یہ عہدہ میرے لیے اعزاز کے ساتھ ایک بڑی ذمہ داری بھی ہے۔ میں یقین دلاتا ہوں کہ میں عمران خان کے وژن اور پارٹی کے مقرر کردہ اصولوں کے مطابق اپنی ذمہ داریاں پوری دیانت داری اور محنت کے ساتھ انجام دوں گا۔ میری کوشش ہوگی کہ میں تحریک انصاف یوتھ ونگ تحصیل تورکھو/موڑکھو کے تمام ساتھیوں کے ساتھ مل کر پارٹی کو مضبوط بنایا جائے اور عوام کی بہتر خدمت کی جائے۔

میں دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس ذمہ داری کو احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔

تحریک انصاف زندہ باد! عمران خان پائندہ باد!
Zia Ud Din

15/03/2026

ختم القرآن جامع مسجد گیسو کھوت
آواز۔ حماد اللہ فرزند قاصی علام اللہ ❤️
VC goes to Ubaid Ullah

08/01/2026

Khota Jm musim shak bry😆

31/12/2025

Khot valley🩷🌸
Video Credit goes to unknown😀☺️

22/12/2025

Upper Chitral torkhow khot🤍 you

22/12/2025

Upper Chitral torkhow Khot🤍

20/12/2025

انتقال پر ملال۔۔۔

ریٹائرڈ استاد افسر خان ( حال مقیم خورکشاندہ ) آج بقضائے الہی ڈی ایچ کیو ہسپتال چترال میں انتقال کر گئے، وہ کافی عرصہ سے ایک موذی مرض میں مبتلا تھے، ان کے جسد خاکی کو ان کے آبائی گاؤں کھوت اپر چترال کی طرف روانہ کردیا گیا جہاں ان کی نماز جنازہ ادا کیا جائے گا،،

نوٹ !
دوست احباب رشہ دار اپر چترال آنے کی زحمت نہ کریں۔ واپسی پر انشاءاللہ فاتحہ خوانی ان کے گھر میں کیا جائے گا۔

سوگوران :
شجاع اللہ (بیٹا ) سی۔ ٹی استاد گورنمنٹ ہائی سکول چمرکن ۔
احسان اللہ ( بیٹا )

19/12/2025

Khot😀💚

11/10/2025

آج کنٹریکٹرز اسوسی ایشن چترال کا اجلاس منعقد ہوا ۔
جس میں این اے 1 چترال میں بائی الیکشن کے لئے لوئر چترال کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے جنرل سکریٹری لا لا اکبر کو ایم این اے کی نشست کی لئے متفقہ امیدوار نامزد کیا گیا۔۔

Best of luck ♥️

Want your business to be the top-listed Government Service in Chitral?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Chitral