Susumo akabireen mashqulgi koraw Eido nimexar gonian
Susum - Chitral, Pakistan
We present to you the videos and photos of nature, sports, and the music of the region. Stay tuned.
28/05/2026
Post Didar plus Eid celebration held in Jubilee Abad Susum
25/05/2026
پرنس رحیم آغا خان کی چترال آمد کے موقع پر اہلِ سنت والجماعت کے تمام بھائیوں کی جانب سے جس محبت، خلوص، احترام اور بھرپور تعاون کا مظاہرہ کیا گیا، اس پر ہم تہہِ دل سے آپ سب کے شکر گزار ہیں۔
چترال کی سرزمین نے ہمیشہ بھائی چارے، رواداری اور باہمی احترام کی روشن مثال قائم کی ہے، اور اس موقع پر آپ کی محبت اور تعاون نے ان خوبصورت روایات کو مزید مضبوط کیا۔ آپ کے اس مخلصانہ جذبے نے دل جیت لیے اور یہ احساس مزید گہرا کر دیا کہ چترال کے لوگ محبت اور اتحاد میں ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے ہیں۔
ہم آپ کی اس بے لوث محبت، عزت افزائی اور تعاون کو ہمیشہ قدر کی نگاہ سے دیکھیں گے۔ اللہ تعالیٰ ہمارے درمیان اتفاق، بھائی چارہ اور محبت کو ہمیشہ قائم رکھے، اور چترال کو امن، خوشحالی اور یکجہتی کا گہوارہ بنائے۔ آمین۔
23/05/2026
A group of Boys from susum arranged a mini Bykeathon from Susum Karimabad till Garamchashma Didargah and clicked Group pictures at different volunteer camps.
Stay tuned for upcoming updates
22/05/2026
شوت لہ مہ معاف نو کوروم گل صبا ووریوتین
بس ہتے ہستیو گیکہ مرحبا کی کم ہونی
میز الدین بہرام
21/05/2026
Susum after rainy day 🌧️🌈
20/05/2026
👶✌️🌹
14/05/2026
Beautiful memories ❤️
12/05/2026
About today
07/05/2026
علی نواز کو فل محرر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ہے، اور اب وہ سٹی چترال میں چارج سنبھالیں گے۔ انہوں نے چترال پولیس میں نہایت ایمانداری، لگن اور دلجمعی کے ساتھ خدمات انجام دی ہیں۔ ان کی محنت، وفاداری اور خلوصِ نیت قابلِ ستائش ہے۔ اس شاندار کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد۔
04/05/2026
Susum, Pakistan
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chitral
17200
