02/11/2025
Great job.
Socio economic development of Terich valley
02/11/2025
Great job.
28/10/2025
پروفیشنل فارمرز کواپریٹیو ارگنائزیشن تریچ بالا اور تریچ پائین کی افتتاحی جنرل باڈی اجلاس کی تصویری جھلکیاں
گذشتہ رات اپر چترال پولیس کا ٹی ٹی ار ایف کے پر امن مظاھرین پر بہیمانہ تشدد فائرینگ اور شلینگ کی پرزور مذمت کرتے ھیں ۔ مظاھرین کا جائز مطالبہ کہ ٹھیکہ دار کو جو ایڈوانس ادائیگی ھوئی ھے اس کے مطابق کام پورا کیا جائے۔ اس پر ضلعی انتظامیہ کو ٹھیکہدار کے خلاف ایکشن لینے کے بجائے عوام پر تشدد یہ واضخ کرتا ھے کہ اس لوٹ مار میں یہ لوگ بھی ملوث ھیں ۔ محکمہ اور ٹھیکہ داروں کا گٹھ جوڑ تو کسی سے ڈھکی چھپی بات نہیں مگر پولیس اور انتظامیہ کا یہ غیر قانونی اور غیر اخلاقی عمل پس پردہ بندر بانٹ کا پردہ چاک کرتا ھے۔
واضخ رھے بونی بوزند روڈ گذشتہ سولہ سالوں سے زیر تعمیر ھے 29 کروڑ روپے کی لاگت سے وفاقی فنڈز سے زیر تکمیل یہ سڑک ابھی تک 50 فیصد بھی مکمل نہیں ھوا مگر اس کی لاگت 2 ارب تک پہنچنے والی ھے محکمہ سی اینڈ ڈبلیو اور ٹھیکہ دار ایک مضبوط گینگ بنا کر خوب کما رھے ھیں علاقے کے غریب عوام اخرکار تنگ اکر گذشتہ ایک سال،سے سراپا اختجاج،ھیں،مگر ان کے اواز کو دبانے کے لئے اوچھے ھتکنڈوں کا،استعمال برابر کیا جا رھا ھے مگر تمام ذمہ داروں کو یہ بات سمجھنی چاھئے کہ ھر ظلم کا انجام ظالم کو ھی لیکر ڈوبتا ھے
I received over 40 reactions on one of my posts last week! Thank you everyone for your support! 🎉
01/09/2025
اتحاد ڈیویلپمنٹ ارگنائزیشن تریچ کے مرکزی کابینہ کا ماھوار اجلاس کل 31 اگست 2025 کو تنظیم کے مرکزی دفتر میں زیر صدارت جناب ڈاکٹر نور الاسلام صاحب سرپرست اعلی تنظیم منعقد ھوا ۔ اجلاس میں تنظیم کے زیر نگرانی مختلف امور کی انجام دھی پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ اور اس بات کا تہیہ کیا گیا کہ تنظیم کے مقاصد کی حصول کے لئے سرگرمیوں میں تیزی لائی جائے تاکہ علاقے کی ترقی مپں موثر کردار ادا کیا جاسکے
26/08/2025
Pakistan's mountaineering pride, Sirbaz Khan, has successfully led an all-Pakistani team to the summit of Tirich Mir, standing tall at 7,708 meters in the Hindu Kush Mountain Range. This remarkable achievement marks a significant milestone, and we're eagerly awaiting the team's safe return to share the details of this extraordinary expedition. Notably, this feat coincides with the 75th anniversary of Tirich Mir's first ascent, celebrated as the Platinum Jubilee. Sirbaz Khan, renowned for becoming the first Pakistani to conquer all 14 peaks above 8,000 meters, has once again made the nation proud. We wish Sirbaz Khan and his team a safe descent and look forward to hearing more about their incredible journey.