Awami National Party Tehsil Chitral
Be a helping hand and Kind to others.
21/10/2025
عوامی نیشنل پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن صوبائی اسمبلی خدیجہ چترالی نے گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنر ہاؤس پشاور میں ملاقات کی ، ملاقات میں صوبہ میں سیاسی صورتحال ، صوبہ کے مسائل میں سیاسی جماعتوں کے کردار اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا ، رکن صوبائی اسمبلی نے وویمن امپاورمنٹ کے حوالہ سے گورنر خیبرپختونخوا کے کردار کو سراہا، انہوں نے گورنر خیبرپختونخوا کو چترالی ٹوپی بطور تحفہ پیش کی
اے این پی لوئر چترال کے صدر الحاج عید الحسین نے اے این پی کے ضلعی کابینہ کا اجلاس مورخہ 14 اکتوبر بروز منگل بوقت دن 2 بجے پارٹی کے ضلعی دفتر الحسین پلازہ میں بلایا ہے۔
اجلاس میں حالیہ آنے والے قومی اسمبلی کے ضمنی الیکشن کے متعلق بحث ہوگی ، اور ضلعی کابینہ میں ردوبدل بھی حاضرین کے راۓ سے کی جائے گی لہذا ضلعی کابینہ کے تمام عہدیداروں سے درخواست ہے کہ وہ وقت مقررہ پر اجلاس میں تشریف لائیں ۔
فقط
ظہور دانش سیکرٹری انفارمیشن
اے این پی لوئر چترال
10/10/2025
عوامی نیشنل پارٹی مردان، تحصیل کاٹلنگ بابوزئی میں ورکرز کنونشن۔ سابق وزیراعلیٰ پختونخوا امیرحیدرخان ہوتی کی خصوصی شرکت۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین عوامی نیشنل پارٹی کا حصہ بن گئے
|
Hi everyone! 🌟 You can support me by sending Stars - they help me earn money to keep making content you love.
Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!
عمران نیازی کو نا اہل وزیراعلی نامزد کرنے کا اعزاز حاصل ہے ۔
پرویز خٹک
محمودخان
عثمان بزدار
گنڈاپور
ان سب نااہلوں کو نامزد کرنے کا اعزاز نیازی کے پاس ہے ۔۔
ANP se koe gilaa, shikwa...
Sub apnay apnay gilay shikway le kar haziri lagwayen...
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Chitral
