اپر چترال بونی جلسہ🔥
ایم این اے عبد الطیف صاحب کی رہائی کے لئے عوام کا سمندر
PTI Chitral
This page will serve as the Official page of "Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI) Chitral" PTI is headed by Imran Khan.
The Pakistan Tehreek-e-Insaf (پاکستان تحريک انصاف) Pakistan Movement for Justice) is a political party in Pakistan. "Justice, Humanity and Self Esteem" is the slogan of Pakistan Tehreek-e-Insaf. Pakistan Tehreek-e-Insaf has put forward a solution for Pakistan's issues related to its system. The solution has following points:
Independent Election Commission
Independent Judiciary
Independent Accountability Bureau
Education Emergency
03/06/2026
اپر چترال بونی جلسہ🔥
ایم این اے عبد الطیف صاحب کی رہائی کے لئے عوام کا سمندر
ریلیز عبداللطیف موومنٹ کے سلسلے میں بونی میں منعقد ہونے والے عظیم الشان جلسے میں شرکت کے لیے ایم این اے چترال عبداللطیف کے آبائی گاؤں اویر سے ایک بھرپور قافلہ جناب عبدالرزاق کی سربراہی میں جلسہ گاہ بونی کی جانب روانہ ہوگیا۔
عوام کا جوش و جذبہ اس بات کا ثبوت ہے کہ چترال کے عوام اپنے منتخب نمائندے کے ساتھ کھڑے ہیں اور ان کی رہائی کے لیے ہر سطح پر آواز بلند کر رہے ہیں۔
02/06/2026
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا نمائندوں سے گفتگو!
آئندہ مالی سال کے بجٹ دستاویزات پر عمران خان سے مشاورت اور ان کی رہنمائی حاصل کرنا ضروری ہے،
خیبرپختونخوا کے عوام نے عمران خان کو مینڈیٹ دیا ہے، صوبے میں قائم حکومت بھی انہی کے اعتماد کی بنیاد پر قائم ہے،
عمران خان سے ملاقات کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے بھی رجوع کیا جائے گا اور باقاعدہ پٹیشن دائر کی جائے گی،
عمران خان سے ملاقات کا حق مسلسل سلب کیا جاتا رہا تو 10 جون کو قومی اسمبلی کے سامنے دھرنا دیں گے، وفاقی بجٹ بھی پاس نہیں ہونے دیں گے.
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی آڈیالہ جیل پہنچ گئے، جہاں عمران خان کی بہنوں فیملی سمیت پاکستان تحریکِ انصاف کے اراکینِ پارلیمنٹ اور کارکنوں کی بڑی تعداد موجود ہے۔
31/05/2026
جون جلسے کے حوالے سے یو سی کوشٹ اپر چترال میں ایک اہم کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔
شرکاء نے جلسے کی کامیابی کے لیے بھرپور عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ انشاء اللہ یو سی کوشٹ سے بڑی تعداد میں کارکنان اور عوام جلسے میں شرکت کریں گے۔ عوام کی جانب سے جلسے کے لیے بھرپور جوش و خروش پایا جاتا ہے اور 3 جون کو بھرپور شرکت یقینی بنائی جائے گی۔
3 جون کے تاریخی جلسے کے حوالے سے پاکستان تحریک انصاف اپر چترال کے رہنما سلطان صاحب اپنے خیالات کا اظہار کر رہے ہیں۔
تمام عوام الناس سے پرزور اپیل ہے کہ اس عظیم الشان جلسے میں بھرپور شرکت کرکے اسے کامیاب بنائیں، تاکہ یہ ثابت ہو جائے کہ ہمارے منتخب ایم این اے عبداللطیف آج بھی عوام کے دلوں میں راج کرتے ہیں۔ آپ کی بھرپور شرکت حق، جمہوریت اور اپنے نمائندے کے ساتھ یکجہتی کا واضح پیغام ہوگی۔
آئیں! 3 جون کو اپر چترال کی تاریخ کا سب سے بڑا جلسہ بنا کر اپنے محبوب قائد اور ایم این اے عبداللطیف کے ساتھ اپنی محبت اور وفاداری کا اظہار کریں۔
صوبائی صدر پی ٹی آئی خیبرپختونخوا جنید اکبر خان کوگلگت بلتستان پولیس نے اراکینِ قومی اسمبلی سلیم الرحمٰن، سید محبوب شاہ ڈاکٹر امجد علی خان اور ایم پی اے نعیم خان کے ہمراہ گرفتار کر لیا۔
کیا سیاسی عمل کو دبانے اور انتخابی مہم سے روکنے سے یہ لوگ عمران خان کو عوام کے دلوں سے نکال دیں گے؟ طاقت کے استعمال سے نظریات کو ہرگز ختم نہیں کیا جا سکتا!
وزیرحناربانی کی گلیكسی ٹیکسٹائل کےذمہ بجلی کابل67700000روپےہے جسكی واپڈانے3ہزارقسط مقررکی ہےیعنی1880سال تک اقساط چلیں گی
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
17200
