12/12/2024
Established in the Loving memory of Molana Abdul Hamid Khan alias Bulbul-e-Chitral.
12/12/2024
Never measure the height of a mountain until you have reached the top.
13/03/2024
13/03/2024
الحمداللہ! گذشتہ دنوں بلبل چترال فاونڈیشن کے زیر اہتمام #دروش میں نوجوانوں کے لئے کے حوالے سے دو روزہ آگاہی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف علاقوں سے بیس نوجوانوں نے حصہ لیا۔
نوجوانوں کو اور اس شعبے سے متعلقہ دیگر امور کے بارے میں بنیادی معلومات اور آگاہی فراہم کی گئی۔
دو روزہ ورکشاپ کے آخری سیشن میں کے سرپرست جناب قاری جمال عبدالناصر صاحب، معروف عالمدین اور سماجی شخصیت جناب مولانا احتشام الحق صاحب اور ممتاز ادیب اور ماہر تعلیم جناب محمد سلیم کامل صاحب نے شرکت کی اور نوجوانوں میں سرٹیفکیٹس تقسیم کئے۔
اس ٹریننگ کا مقصد نوجوانوں کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ فری لانسنگ کےشعبے کے حوالے سے بنیادی آگاہی اور معلومات دینا اور بعد ازاں تفصیلی تربیت کے ذریعے نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانا ہے۔
انشااللہ کی زیر نگرانی نوجوانوں کو باعزت روزگار کے قابل بنانے کے لئے مختلف تربیتی پروگرامات کا انعقاد کیا جائے گام
Thank You
H A Farhat
25/02/2024
موجودہ ڈیجیٹل دور میں اہمیت حاصل کر چکے ہیں۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت #روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ #چترال کے نوجوانوں کو مختلف #ڈیجیٹل ذرائع آمدن سے روشناس کرانے کے لئے مستقبل میں مختلف تربیتی پروگرامات کے انعقاد کا ارادہ رکھتی ہے۔ یہ تربیتی پروگرامات مختلف اوقات میں مختلف علاقوں میں منعقد ہونگے۔ انشاء اللہ ہماری کوشش ہوگی کہ یہ تمام ٹریننگ #فری منعقد کرائے جائیں۔ ہمارا مقصد قابل اور باصلاحیت نوجوانوں کو دور حاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ امور میں تربیت فراہم کرنے کے ساتھ ان شعبوں میں انکی راہنمائی کرکے انہیں باوقار انداز میں روزگار کے قابل بنانا ہے۔ انشاء اللہ یہ ایک مستقل سلسلہ ہوگا اور چترال کے بچے اور بچیاں ان مواقع سے مستفید ہونگے۔
Youth Development Programe
24/02/2024
موجودہ ڈیجیٹل دور میں #فری #لانسنگ کی اہمیت مسلمہ ہے۔ نوجوان اپنے ہنر اور تجربے کو بروئے کار لاتے ہوتے باعزت #روزگار حاصل کر سکتے ہیں۔ #چترال کے نوجوانوں کو مختلف ڈیجیٹل ذرائع آمدن سے روشناس کرانے کے لئے #بلبل #چترال #فاونڈیشن نے #فری ٹریننگ کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔ اس ٹریننگ میں حصہ لینے کے خواہشمند حضرات رابطہ کریں۔ پہلا سیشن مارچ کے پہلے ہفتے #دروش میں منعقد ہوگا۔
23/02/2024
Pleased to announce that we have formed a Community Development organization in the loving memory of our beloved father Moulana Abdul Hamid Khan, alias Bulbul-e-Chitral (Kario Moulana).
BCF is driven by mission to work for the development of communities through extending assistance and cooperation in different fields.