10/12/2025
*🚨جن کی ماں بیٹیوں پہ ظلم ہو، اور غیرت نہ جاگے، وہ زندہ نہیں، مردہ ضمیر ہیں۔😭💔*
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf Students Federation Chitral, Political organisation, Chitral.
10/12/2025
*🚨جن کی ماں بیٹیوں پہ ظلم ہو، اور غیرت نہ جاگے، وہ زندہ نہیں، مردہ ضمیر ہیں۔😭💔*
09/12/2025
عشق عمران ،
کفر کا نظام چل سکتا ہے, ظلم کا نہیں-
زندہ ہے مزاہمت۔
Long Live Resistance.
09/12/2025
اسے دستور کو ہم نہیں مانتے۔
خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
عمران خان نیازی ۔ عمران خان نیازی۔🔥
نام یاد رکھنا ۔ سہیل آفریدی چھا گیا 🔥✌🏻
باقی آپ سب سمجھدار ہو۔۔۔
ارے ڈئ جی بابو؟ تم ہو کون . !!
تمہارے باپ کا نہیں، ہمارا ملک ہے۔ 25 کروڑ عوام کا ملک ہے۔ یہاں فیصلے ہماری مرضی سے ہوں گے۔
Apna field marshal ♥️
"آپ کہیں خفیہ ملاقاتیں تو نہیں کررہے؟"۔ صحافی کا سوال۔۔ "میری گاڑی میں ڈگی نہیں ہے جو میں خفیہ ملاقاتیں کروں "- وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا جواب 😁♥️
04/12/2025
چترال گورنمنٹ ڈگری کالج — (ISF چترال)
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ڈسٹرکٹ چترال لوئر کے صدر جناب شاہزیب عالم صاحب کے احکامات کے مطابق آج انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کے صدر جناب عادل خان اور جنرل سیکرٹری جواد احمد کی زیرِ صدارت ایک اہم اور ہنگامی اجلاس منعقد ہوا جس میں کابینہ ممبران اور اسٹوڈنٹس نمائندگان نے شرکت کی۔
اجلاس میں تین نکاتی ایجنڈے پر مفصل گفتگو کی گئی:
1️⃣ این ایف سی(NFC) ایوارڈ پر بریفنگ
وزیر اعلیٰ جناب سہیل خان آفریدی کے احکامات کے تحت این ایف سی ایوارڈ کے اہم نکات پر تفصیلی ڈسکشن کیا گیا۔ شرکاء کو اس فیصلے کے اثرات اور آئندہ لائحہ عمل کے بارے میں آگاہ کیا گیا۔
2️⃣ اسٹوڈنٹس اسکالرشپ اور مسائل کے حل
اجلاس میں طلبہ کو درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لیا گیا اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ مستحق طلبہ کے لیے اسکالرشپ کے مواقع فراہم کیے جائیں گے۔ قیادت نے طلبہ کے مسائل کے ترجیحی بنیادوں پر حل کی یقین دہانی بھی کرائی۔
3️⃣ گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کابینہ کی
ری اسٹرکچرنگ
تنظیمی بہتری کے لیے انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج چترال کی کابینہ کو ازسرِ نو منظم کرنے پر غور و فکر کیا گیا تاکہ تنظیمی کارکردگی مزید مؤثر بنائی جاسکے۔
اجلاس کا اختتام اس عزم کے ساتھ ہوا کہ ISF چترال طلبہ کی آواز بن کر ان کے حقوق کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔
ساجد یاسین ترجمان انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن گورنمنٹ ڈگری کالج چترال 🇧🇫
04/12/2025
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن لوئر چترال کے صدر شاہ زیب عالم کی صوبائی جنرل سیکرٹری آئی ایس ایف جناب اظہر خان غزنوی، صوبائی ترجمان مراد باغی، یونیورسٹی کیمپس پشاور کے صدر عامر مروت اور مرکزی ترجمان مشر دلیرخٹک سے ایک نہایت خوشگوار اور مثبت ملاقات ہوئی۔
ملاقات میں تنظیمی اُمور، آئی ایس ایف کی فعالیت اور آئی ایس ایف کو ضلع و صوبائی سطح پر مزید منظم و متحرک بنانے کے حوالے سے تفصیلی گفتگو ہوئی۔
قیادت نے لوئر چترال میں آئی ایس ایف کو مستحکم اور مؤثر بنانے کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کروائی۔
یہ ملاقات نظریاتی ہم آہنگی، تنظیمی ربط، اور نوجوانوں کی سیاسی شعور میں اضافے کی جانب ایک خوش آئند قدم ہے۔
ترجمان آئی ایس ایف چترال
#