Civil Defence Upper Chitral

Website

Civil Defence Upper Chitral The purpose of Civil Defence is to ensure safety, prepare people for emergencies, and protect communities from harm.

* # مورخہ 18 ستمبر 2026سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #* ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسا...
18/09/2026

* # مورخہ 18 ستمبر 2026
سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسان اللہ صاحب چترال اپر کی ہدایات کی روشنی میں اعتزاز احمد سول ڈیفنس انچارج کی سربراہی میں انسٹرکشنل سٹاف نے آج بونی اپر چترال میں ہوٹل اور جنرل شاپ بونی اپر چترال کو سیول ڈیفنس فائیر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP)* کے اطلاق کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ جس میں آلہ آتش کشی کی دستیابی نہ ہونے اور ایکسپائیر پانے کی صورت میں ان کو نوٹس بھی جاری کیے* اس معائنے کا مقصد کسی بھی 🚨ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا*۔ سیفٹی ارینجمنٹ کے حوالے سے پندرہ دن کے اندر تمام احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔
بصورت دیگر سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت کاروائی کی جائی گی ۔
ترجمان:-
سول ڈیفنس آفس اپر چترال Civil Defence Directorate KPK Relief Rehabilitation & Settlement Department KP Booni Today Deputy Commissioner Upper Chitral

*سول ڈیفنس، اپر چترال**مورخہ 18-09-2026*اپر چترال کے یو سی چاروں کے مقام پر مویشی خانے میں سولر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑ...
18/09/2026

*سول ڈیفنس، اپر چترال*
*مورخہ 18-09-2026*

اپر چترال کے یو سی چاروں کے مقام پر مویشی خانے میں سولر شارٹ سرکٹ کے باعث آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے پورے مویشی خانے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

آگ لگنے کی اطلاع ملتے ہی سول ڈیفنس اپر چترال کے عملے اور رضاکاروں نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ریسکیو 1122 اور 144 ونگ چترال سکاؤٹس کے ہمراہ بروقت موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا اور مزید نقصان سے بچا لیا۔

*ترجمان: سول ڈیفنس آفس اپر چترال* Civil Defence Directorate KPK Relief Rehabilitation & Settlement Department KP Booni Today Deputy Commissioner Upper Chitral PDMA Khyber Pakhtunkhwa-Official

سیول ڈیفنس اپر چترال اپڈیٹاسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اپر چترال جناب عدنان حیدر ملوکی کی جانب سے مختلف اداروں کے بہترین کارکر...
17/09/2026

سیول ڈیفنس اپر چترال اپڈیٹ

اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اپر چترال جناب عدنان حیدر ملوکی کی جانب سے مختلف اداروں کے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے دفتری اہلکاروں میں Best Performance Certificates تقسیم کیے گئے۔

یہ سرٹیفکیٹس ان اہلکاروں کو دیے گئے جنہوں نے مختلف مواقع پر اپنی ذمہ داریاں احسن انداز میں سرانجام دیتے ہوئے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ان اہلکاروں میں سیول ڈیفنس انچارج اور رضاکار بھی شامل تھے جن کو سرٹفیکیٹ دیئے گئے۔

اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر ہیڈکوارٹر اپر چترال نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ اپر چترال تمام سرکاری محکموں کے افسران اور اہلکاروں کی کارکردگی پر نظر رکھتی ہے۔ جو بھی اہلکار اپنی ذمہ داریاں محنت، لگن اور بہترین انداز میں انجام دیتا ہے اس کی حوصلہ افزائی کرنا اس کا حق ہے۔

انہوں نے کہا کہ بہترین کارکردگی کا اعتراف نہ صرف اہلکاروں کی حوصلہ افزائی کا باعث بنتا ہے بلکہ دیگر ملازمین کو بھی اپنی ذمہ داریاں مزید بہتر انداز میں انجام دینے کی ترغیب ملتی ہے۔

اس موقع پر انہوں نے اس عزم کا اظہار کیا کہ تمام دفتری اہلکار عوامی خدمت اور سرکاری امور کی انجام دہی میں مزید محنت، لگن اور ذمہ داری کا مظاہرہ کریں گے۔

شعبہ اطلاعات و تعلقات عامہ،
سیول ڈیفنس اپر چترال
Civil Defence Directorate KPK Relief Rehabilitation & Settlement Department KP Booni Today Deputy Commissioner Upper Chitral

* # مورخہ 17 ستمبر 2026سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #* ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسا...
17/09/2026

* # مورخہ 17 ستمبر 2026
سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسان اللہ صاحب چترال اپر کی ہدایات کی روشنی میں اعتزاز احمد سول ڈیفنس انچارج کی سربراہی میں انسٹرکشنل سٹاف نے آج بونی اپر چترال میں ورک شاپ بونی اپر چترال کو سیول ڈیفنس فائیر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP)* کے اطلاق کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ جس میں آلہ آتش کشی کی دستیابی نہ ہونے اور ایکسپائیر پانے کی صورت میں ان کو نوٹس بھی جاری کیے* اس معائنے کا مقصد کسی بھی 🚨ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا*۔ سیفٹی ارینجمنٹ کے حوالے سے پندرہ دن کے اندر تمام احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔
بصورت دیگر سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت کاروائی کی جائی گی ۔
آپ کی خیرخواہ شہری دفاع
ترجمان:-
سول ڈیفنس آفس اپر چترال
Relief Rehabilitation & Settlement Department KP
Civil Defence Directorate KPK
Deputy Commissioner Upper Chitral

* # مورخہ 16 ستمبر 2026سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #* ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسا...
16/09/2026

* # مورخہ 16 ستمبر 2026
سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسان اللہ صاحب چترال اپر کی ہدایات کی روشنی میں اعتزاز احمد سول ڈیفنس انچارج کی سربراہی میں انسٹرکشنل سٹاف نے آج بونی اپر چترال میں ورک شاپ بونی اپر چترال کو سیول ڈیفنس فائیر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP)* کے اطلاق کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ جس میں آلہ آتش کشی کی دستیابی نہ ہونے اور ایکسپائیر پانے کی صورت میں ان کو نوٹس بھی جاری کیے* اس معائنے کا مقصد کسی بھی 🚨ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا*۔ سیفٹی ارینجمنٹ کے حوالے سے پندرہ دن کے اندر تمام احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔
بصورت دیگر سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت کاروائی کی جائی گی ۔
آپ کی خیرخواہ شہری دفاع
ترجمان:-
سول ڈیفنس آفس اپر چترال



سول ڈیفنس تربیتی سرگرمیاں – ضلع اپر چترالمورخہ 15 ستمبر 2026 کو ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور ...
15/09/2026

سول ڈیفنس تربیتی سرگرمیاں – ضلع اپر چترال
مورخہ 15 ستمبر 2026 کو ڈائریکٹر سول ڈیفنس خیبرپختونخوا جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر اپر چترال جناب احسان اللہ صاحب کی خصوصی ہدایات کی روشنی میں، سول ڈیفنس انچارج اپر چترال جناب اعتزاز احمد کی زیرِ نگرانی سول ڈیفنس انسٹرکٹرز THQ ہسپتال میں تربیتی سرگرمیوں میں مصروفِ عمل رہے۔
یہ تربیتی سلسلہ دفتر سول ڈیفنس ضلع اپر چترال کے زیرِ اہتمام جاری ہے۔ اس کا بنیادی مقصد ہسپتال کے آفیشل کو خود اعتمادی، اور ہنگامی حالات میں مؤثر ردِعمل کی صلاحیت پیدا کرنا ہے تاکہ وہ کسی بھی آفت یا حادثے کے وقت اپنی اور دوسروں کی جان و مال کی حفاظت یقینی بنا سکیں۔
🏫 تربیت میں شامل،
ہسپتال کے MS فرمان ولی صاحب اور ڈاکٹر حضرات بھی شامل ہوئے جس کو سول ڈیفنس انسٹریکٹرز کی جانب عملی اور نظری تربیت فراہم کی جا رہی ہے، جس میں درج ذیل موضوعات شامل ہیں:
🧯 فائر فائٹنگ (Firefighting):
آگ بجھانے کے آلات کے درست استعمال، آگ سے بچاؤ اور حفاظتی اقدامات پر عملی تربیت۔
🚨 ریسکیو آپریشنز (Rescue Operations):
حادثات یا قدرتی آفات کے دوران متاثرہ افراد کو محفوظ طریقے سے نکالنے کی مشقیں۔
مینجمنٹ (Incident Control Management):
ہنگامی صورتحال میں نظم و ضبط، مؤثر رابطہ کاری اور بروقت فیصلہ سازی کی تربیت۔
یہ تربیتی پروگرام محفوظ معاشرے اور ذمہ دار شہریوں کے قیام کے وژن کو عملی جامہ پہنانے کی ایک اہم کاوش ہے۔ اس سے قومی ذمہ داری کا جذبہ بھی مزید مضبوط ہو رہا ہے۔
سول ڈیفنس تربیتی پروگرام ضلع اپر چترال کے مذکورہ جہگوں میں جاری ہے۔
📍 ترجمان دفتر سول ڈیفنس، ضلع اپر چترال Deputy Commissioner Upper Chitral Civil Defence Directorate KPK Booni Today #

* # مورخہ 14 ستمبر 2026سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #* ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسا...
14/09/2026

* # مورخہ 14 ستمبر 2026
سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسان اللہ صاحب چترال اپر کی ہدایات کی روشنی میں اعتزاز احمد سول ڈیفنس انچارج کی سربراہی میں انسٹرکشنل سٹاف نے آج بونی اپر چترال میں گیس شاپ ، بیکری ، اور گیس یجنسی بونی اپر چترال کو سیول ڈیفنس فائیر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP)* کے اطلاق کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ جس میں آلہ آتش کشی کی دستیابی نہ ہونے اور ایکسپائیر پانے کی صورت میں ان کو نوٹس بھی جاری کیے* اس معائنے کا مقصد کسی بھی 🚨ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا*۔ سیفٹی ارینجمنٹ کے حوالے سے پندرہ دن کے اندر تمام احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔
بصورت دیگر سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت کاروائی کی جائی گی ۔
آپ کی خیرخواہ شہری دفاع
ترجمان:-
سول ڈیفنس آفس اپر چترال

11/09/2026
سیول ڈیفنس اپر چترال مورخہ 11-09-2026موڑکھو میں پیراگلائیڈنگ حادثہ، پنجاب سے تعلق رکھنے والا نوجوان پائلٹ جاں بحق......م...
11/09/2026

سیول ڈیفنس اپر چترال
مورخہ 11-09-2026
موڑکھو میں پیراگلائیڈنگ حادثہ، پنجاب سے تعلق رکھنے والا نوجوان پائلٹ جاں بحق......

موڑکھو (نمائندہ خصوصی) ضلع اپر چترال کے علاقے موڑکھو میں زائنی پاس کے مقام پر پیراگلائیڈنگ کے دوران پیش آنے والے افسوسناک حادثے میں پنجاب کے علاقے خانپور سے تعلق رکھنے والے نوجوان پائلٹ آصف محمود جاں بحق ہو گئے۔
پولیس اور مقامی ذرائع کے مطابق آصف محمود نے گزشتہ روز صبح تقریباً 10 بجے زائنی پاس موڑکھو سے لانگ فلائٹ کے لیے اڑان بھری تھی۔ پرواز کے دوران وہ لوٹ اویر اور ریری اویر بانڈہ کے پہاڑی علاقے میں حادثے کا شکار ہو گئے، جس کے نتیجے میں وہ جان کی بازی ہار گئے۔
واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیول ڈیفنس اسٹاف اور رضاکاروں نے ریسکیو کی ٹیم کے ساتھ جائے حادثہ پر پہنچ گئیں اور ڈیڈ بڈی کو ریکور کر کے ایمبولنس میں روانہ کیا۔ انتظامیہ کے مطابق حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

اپکی خیر خواہ محکمہ شہری دفاع اپر چترال

* # مورخہ 11 ستمبر 2026سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #* ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسا...
11/09/2026

* # مورخہ 11 ستمبر 2026
سول ڈیفنس آفس ڈسٹرکٹ چترال اپر #*
ڈائریکٹر سول ڈیفنس جناب طارق حسین صاحب اور ڈپٹی کمشنر جناب احسان اللہ صاحب چترال اپر کی ہدایات کی روشنی میں اعتزاز احمد سول ڈیفنس انچارج کی سربراہی میں انسٹرکشنل سٹاف نے آج بونی اپر چترال میں جنرل شاپ ، ہوٹل، اور گیس شاپ راہو چنار بونی اپر چترال کو سیول ڈیفنس فائیر سیفٹی آرڈر 2019 (19-FSO-KP)* کے اطلاق کے حوالے سے مختلف مقامات کا معائنہ کیا۔ جس میں آلہ آتش کشی کی دستیابی نہ ہونے اور ایکسپائیر پانے کی صورت میں ان کو نوٹس بھی جاری کیے* اس معائنے کا مقصد کسی بھی 🚨ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لیے آگ بجھانے والے آلات کی دستیابی اور کارکردگی کا جائزہ لینا تھا*۔ سیفٹی ارینجمنٹ کے حوالے سے پندرہ دن کے اندر تمام احکامات پر عمل کرنے کی ہدایات دی گئی ۔
بصورت دیگر سپیشل پاور رول 1951 اور ایکٹ 1952 کے تحت کاروائی کی جائی گی ۔
آپ کی خیرخواہ شہری دفاع
ترجمان:-
سول ڈیفنس آفس اپر چترال

Address

Upper Chitral, Booni
Chitral

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Civil Defence Upper Chitral posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share