🤣🤣
Muhammad Arif Mrwt
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Arif Mrwt, Darra Pezu, Distt; Lakki Marwat, Dera Ismail Khan.
💕💕💞اگر کبھی میری یاد آے
Peshawar Zalmi Vs Karachi Kings |Full highlights| 2nd PSL Match
01/11/2022
آج فلٹر پلانٹ پر پانی پینے کے لئے گئے تو یہ چیز دیکھ کر بڑا افسردہ ہوا
کہ ادھرحقیقی آزادی،امریکہ سے آزادی چاھتے ہیں۔ایک گلاس آزاد نی کر سکتے ہم اور باتیں اور احتجاج۔۔۔۔ امان اللہ
جب اس گلاس کو زنجیر سے آزادی ملے گی تو تب ہم ایک بہترین قوم ہوں گے 👇👇
Last thrilling 2 over 9 Runs 12 balls
What a match !!!💓🇵🇰💓🇵🇰💓🇵🇰💓🇵🇰
Pak🇵🇰vs Eng🇫🇴 Match 4
Lakki Cement factory Pezu
8 Pieces Of Wisdom that Can Change Your Life.
1.Words Are Powerful,Use Them Wisely.
2.People Come and Go But the Right One Stay.
3.You are doing enough even if it doesn't feel like it.
4.Failure is when you don't try.
5.Random acts of Kindness make everyone feel better.
6.Live For Today, Not For Tomorrow.
7.Never Look Back There Is Nothing there for you.
8.Overthinking Kills Happiness
حاتم طائی نے کہا۔۔۔میں نے چارعلم اختیارکیےاور دنیا کے تمام عالموں سے چھٹکارا پا لیا۔۔!!
کسی نے پوچھا وہ چار علم کون سے ہیں۔۔؟
حا تم نے جواب دیا ۔۔
۔۔پہلا یہ کہ میں نے سمجھ لیا کہ جو رزق میرے حصے میں لکھ لیا گیا ہے وہ نہ زیادہ ہوسکتا ہے اور نہ کم ۔اس لیے زیادہ کی طلب سے بے فکر ہو گیا ۔
۔دوسرا یہ کہ اللہ کا جو حق مجھ پر ہے وہ کوئی اور ادا نہیں کر سکتا اسی لئے میں اس کی ادائیگی میں مشغول ہو گیا۔۔
۔۔تیسرا ایک چیز مجھے ڈھونڈ رہی ہے اور وہ ہے موت۔۔ اور میں اس سے بھاگ نہیں سکتا اسی لئے میں نے اس کے ساتھ سمجھوتہ کر لیا ۔۔
۔۔چوتھا یہ کہ میرا اللہ مجھ سے باخبر رہتا ہے اسی لیے میں نے برے کاموں کو چھوڑ دیا اور اللہ سے شرم رکھی۔
عزیز دوستو یہ چار اصول زندگی کے لیے مشعل راہ ہیں ان چاروں اصولوں کو اپناکر زندگی مطمٔن اور آسان ہو جائے گی
اللہ پاک ہمیں نیک کام کرنے کی توفیق دے آمین ثم آمین Arif Mrwt
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Culinary Team
Attire
Website
Address
Dera Ismail Khan
