28/10/2026
بیواہ اماں جی ایک ہی بیٹا وہ بہی زہنی مریض ہیں
ان کے پاس کچھ بہی نہیں ہے علاج کروانے کیلئے مالی مدد کی اشد ضرورت ہے
یوکے سے بہائی ہیں نام شو کروانا نہیں چاہتے اس بہائی کے تعاون سے پورے ایک مہینے کا اس غریب فیملی کو راشن لیکر دی ہے
دعا کرتے ہیں اللہ پاک بہائی کی یے نیکی اپنے بارگاہ الاہی میں مقبول اور منظور فرمائی آمین
اگر کوئی بہن یا بہائی بیواہ اماں جی ان کے بچے کے علاج کروانے
میں ہیلپ کرنا چاہے تو ضرور رابطہ کریں جزاک اللہ خیر
مزید رابطہ کیلئے سوشل ورکر نیاز غریبوں والا
00923443266812