Assistant Commissioner DARYA KHAN

Assistant Commissioner DARYA KHAN Welcome to the official page of ASSISTANT COMMISSIONER DARYA KHAN.

This page is dedicated to providing updates, information, and resources related to our work in Administrative and Public dealing and resolving Problem.

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے مریم نواز کلینک حسن شاہ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ادویات ...
07/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے مریم نواز کلینک حسن شاہ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مریضوں سے بھی سہولیات اور علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ ہائی سکول حسن شاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تعلیمی سرگرم...
07/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ ہائی سکول حسن شاہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کلاس رومز، صفائی ستھرائی اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا اور سکول انتظامیہ کو تعلیمی معیار مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے طالب علموں کو دل لگا کر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ نئی آبادی سکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تعلیمی سرگرمیوں...
06/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ نئی آبادی سکول کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کلاس رومز، صفائی ستھرائی اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا اور سکول انتظامیہ کو تعلیمی معیار مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے طالب علموں کو دل لگا کر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال دریاخان کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ادویات کی دس...
06/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے ٹی ایچ کیو ہسپتال دریاخان کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مریضوں سے بھی سہولیات اور علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے برکت والہ کا موقع ملاحظہ کیا۔ اس موقع پر پٹواری حلقہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ...
03/10/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے برکت والہ کا موقع ملاحظہ کیا۔ اس موقع پر پٹواری حلقہ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے موقع پر صورتحال کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ عملہ کو ضروری ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے تبلیغی اجتماع کے سلسلے میں عید گاہ شرقی دریا خان کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائ...
29/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے تبلیغی اجتماع کے سلسلے میں عید گاہ شرقی دریا خان کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے انتظامیہ کی جانب سے قائم کی گئی میٹھے پانی کی سبیل پر خود عوام میں پانی تقسیم کیا اور انتظامات مزید بہتر بنانے کی ہدایات جاری کیں۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان ...
29/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے اپنے آفس میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا، جہاں انہوں نے شہریوں کے مسائل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات جاری کیں.

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ  پرائمری سکول اڈا برکت والہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تع...
29/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے گورنمنٹ پرائمری سکول اڈا برکت والہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے سکول میں تعلیمی سرگرمیوں، اساتذہ کی حاضری اور طلبہ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔ اسسٹنٹ کمشنر نے کلاس رومز، صفائی ستھرائی اور دستیاب سہولیات کا معائنہ کیا اور سکول انتظامیہ کو تعلیمی معیار مزید بہتر بنانے کی ہدایات دیں۔ انہوں نے اساتذہ کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے طالب علموں کو دل لگا کر تعلیم حاصل کرنے کی تلقین کی۔

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے مریم نواز کلینک برکت والہ ہسپتال دریاخان کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے ایمرجنسی وار...
29/09/2026

اسسٹنٹ کمشنر دریا خان رانا محمد شفیق نے مریم نواز کلینک برکت والہ ہسپتال دریاخان کا اچانک دورہ کیا۔
انہوں نے ایمرجنسی وارڈ، ادویات کی دستیابی، صفائی ستھرائی اور عملے کی حاضری کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر مریضوں سے بھی سہولیات اور علاج معالجے کے بارے میں دریافت کیا۔

Address

AC Office Darya Khan
Darya Khan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Assistant Commissioner DARYA KHAN posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share