الشمس

الشمس

Share

News Social Work and Awareness

27/04/2026
26/04/2026
13/04/2026
13/04/2026
12/04/2026

وزیرِاعلیٰ بلوچستان جناب میر سرفراز بگٹی کی ڈیرہ غازی خان میں کھوسہ ہاؤس آمد — سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی وفات پر اظہارِ تعزیت اور مغفرت کی دعا کی
۔ اس موقع پر سابق وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار دوست محمد خان کھوسہ، سردار سیف الدین خان کھوسہ، سردار حسام الدین خان کھوسہ اور پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما عرفان علی خان کھوسہ سمیت شہری معززین اور عمائدین کی بڑی تعداد موجود تھی۔ خاندانی ارکان نے آنے والوں کو خوش آمدید کہا اور مرحوم کی ۔۔
مغفرت و درجات کی بلندی کے لیے دعاؤں میں شریک ہوئے۔

. اس دوران
ڈیرہ غازی خان کے ممتاز طبیب ماہر سینیئر فزیشن ڈاکٹر محمد یوسف خان سمیت شہر بھر کے معززین کی کھوسہ ہاؤس میں آمد کا سلسلہ جاری رہا۔ تمام معززین نے مرحوم سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی روح کی ایصالِ ثواب اور درجات کی بلندی کے لیے خصوصی دعاؤں میں شرکت کی۔ اس تعزیتی اجتماع میں سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت سردار ذوالفقار علی خان کھوسہ کی قومی خدمات کے اعتراف کا واضح ثبوت ہے

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Shah Rukne Alam Colony Multan
Dera Ghazi Khan
3200