01/05/2022
انصاف یوتھ ونگ کے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ تنظیمیں بحال
حالیہ ملکی سیاسی اتار چڑھاو کو مد نظر رکھتے ہوئے انصاف یوتھ ونگ کے صدر مینا خان آفریدی نے تمام ریجنل و ڈسٹرکٹ تنظیموں کو بحال کر دیا نوٹیفیکشن جاری
تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ عہدیداران اپنے عہدے سنبھال کر اپنے فرائض سرانجام دے -مینا خان آفریدی
تمام ریجنل اور ڈسٹرکٹ عہدیداران انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی سیکرٹریٹ کو جلدازجلد رپورٹ پیش کریں -مینا خان آفریدی
بحال شدہ تمام تنظیمیں پاکستان تحریک انصاف کی حالیہ امپورٹڈ حکومت کے خلاف جدوجہد میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے گی
جس کے بعد تنظیم نو کا عمل دوبارہ شروع ہوگا۔مینا خان آفریدی
08/12/2021
صدر انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان محمد تبسم اور گورننگ باڈی کی مشاورت کے بعد جنرل سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ ڈیرہ غازی خان طلحہ حفیظ نے گورننگ باڈی تحصیل کوہ سلیمان کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
26/11/2021
انصاف یوتھ ونگ کے صدر محمد تبسم امتیاز صاحب کی زیر صدارت ڈسٹرک ڈیرہ غازی خان کا مشاورتی اجلاس ہوا جس میں جلد تحصیل اور یوسی لیول کی تنظیم سازی کو مکمل کرنے پر زور دیا گیا۔ اجلاس میں شریک تمام ممبران نے یہ عزم کیا ہے کہ ہم اپنے نوجوانوں کو ہمیشہ ساتھ لے کر چلیں گے اور ہم آپس میں متحد ہیں۔۔ پاکستان تحریک انصاف میں یوتھ ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے
24/11/2021
Congratulations Insaf Youth Wing Tehsil Kot Chutta Team..
23/11/2021
Congrats Insaf Youth Wing Distt dgkhan team...
19/11/2021
انشاءاللہ تحصیل سٹی میئر کوہاٹ شفیع اللہ جان
پڑھی لکھی نوجوان قیادت ھی اس ملک کے نظام کی بہتری کا واحد حل ھے
09/10/2021
Weldone Taimoor ul islam...
21/08/2021
صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب تیمورالسلام نے Mobilisation committee (متحرک کمیٹی)تشکیل دے دی۔
کمیٹی کے ہیڈ نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب عمران اعظم گجر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب
ممبر آصف رزاق سینئر نائب صدر انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب
ممبر دانش مشتاق بھٹی انفارمیشن سیکرٹری انصاف یوتھ ونگ جنوبی پنجاب مقرر۔
کمیٹی کسی بھی پروگرامز اور تقریبات کے حوالے سے ترتیب دی گئی ہے تاکہ ضلعی اور تحصیل لیول تک گورننگ باڈی کے ممبران کو آسانی ہوسکے نیز جس ڈویژن یا ضلع میں پروگرام ہوگا اسکا متعلقہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری/ضلعی صدر/ضلعی جنرل سیکرٹری اس کمیٹی کا ممبر ہوگا۔
تمام ضلعی و تحصیل صدور/جنرل سیکرٹریز سے درخواست کی جاتی ہے کہ کمیٹی کے ہر رکن کے ساتھ تعاون کریں۔