دیہاتی منڈا

دیہاتی منڈا

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from دیہاتی منڈا, Public Service, Multan, Dera Ghazi Khan.

14/04/2022
Photos from ‎دیہاتی منڈا‎'s post 26/03/2022

بریکنگ نیوز 😭😢
ڈیرہ غازی خان۔/ ڈاکٹروں کی غیر موجودگی کے باعث ماں کی گود اجڑ گئی/
حادثے کا شکار نوجوان شہاب الدین زندگی کی بازی ہار گیا / ورثاء کی جانب سے ڈاکٹرز و سٹاف کے خلاف دفعہ 302 کا مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ۔

ناظرین تقریبا مغرب کے آس پاس نوجوان کے موٹرسائیکل کی ٹکر ٹریکٹر ٹرالی سے ہوئی جس سے وہ شدید زخمی ہو گیا جسے قریبی ہسپتال شادن لنڈ لے جایا گیا مگر بدقسمتی سے وہاں کوئی عملہ موجود نہ تھا
شور و غُل پر کافی دیر بعد ایک بندہ آیا تب تک ماں کی گود اجڑ چُکی تھی نوجوان زندگی کی بازی ہار چُکا تھا۔
نوجوان شہاب الدین قصبہ شادن لنڈ کے علاقہ بیٹ علیانی کا رہائشی بتایا جاتا ہے جس کے اس حادثاتی موت پر پورا علاقہ اشک بار ہے۔
مرحوم کے ماموں یسین خان نے میڈیا نمائندگان سے ٹیلیفونک گفتگو کرتے ہوئے غم و غصے کا ظہار کیا اور اعلی حکام سے ڈاکٹروں کی غیرحاضری پر ۔فرض سے لاپرواہی پر فوری انکوائری کرکے ان کے خلاف دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ کیا۔
انہوں نے مزید کیا بے شک زندگی اور موت کا مالک اللہ پاک ہے جس کی موت جہاں لکھی ہے آ کر رہے گی مگر اتنا بڑا ہسپتال بنایا گیا ہے اتنے سارے ڈاکٹرز نرسز و سٹاف تعینات کیا گیا ہے علاقے کے علاج کیلئے مگر وہ ڈیوٹی سے غافل ہیں۔
دوسری جانب ناظرین کو بتاتے چلیں کہ اس ہسپتال عملہ کے متعلق پہلے بھی شکایات آ چُکی ہیں کہ عملہ کسی مخصوص رومز میں ہوتے ہیں اور لوگوں کا علاج کرنے کے بجائے پرائیویٹ جانے پر مجبور کرتے ہیں۔

مرحوم شہاب الدین کے ورثاء نے سیکٹری ہیلتھ ۔سی ایم بزدار اور دیگر اداروں سے اس لا پرواہی کی فوری ایکشن لے کر کاروائی کی درخواست کی ہے۔

اور تمام سوشل میڈیا ایکٹیویسٹ سے نیوز شیئر کرنے کی امید کی ہے۔
Post Copy: Imran Ali Khosa

07/03/2022

پردیسی سونگ

17/02/2022

😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
ویڈیؤ شیئر کریں

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

http://facebook.com/, http://facebook.com/

Address

Multan
Dera Ghazi Khan