Patrolling Police - DG Khan Region

Call Contact the organization

Patrolling Police - DG Khan Region Polite Helpful Passionate
Helpline 1124

27/10/2026

Message for public
ڈسٹرکٹ آفیسر مظفرگڑھ جناب بشیر احمد ہراج نے شیخو شوگر ملز کے ایڈمنسٹریٹر اور شوگر کین آفیسر سے میٹنگ کی.
Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters RPO DG Khan








ڈی ایس پی ملک عبدالرزاق نے بطور DO پٹرولنگ پولیس ضلع ڈیرہ غازی خان کا باقاعدہ چارج سنبھال لیاانچارج پٹرولنگ پوسٹ ہائے ضل...
27/10/2026

ڈی ایس پی ملک عبدالرزاق نے بطور DO پٹرولنگ پولیس ضلع ڈیرہ غازی خان کا باقاعدہ چارج سنبھال لیا
انچارج پٹرولنگ پوسٹ ہائے ضلع ڈیرہ غازی خان سے تعرفی میٹنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ ہمیشہ اپنی ڈیوٹی خدمت خلق کے جذبہ سے سرشار ہو کر سرانجام دیں، جرائم اور جرائم پیشہ عناصر سے آہنی ہاتھوں سے نمٹیں اور عوام الناس کی زیادہ سے زیادہ خدمت کریں، ڈیوٹی سے کوتاہی اور کرپشن ہرگز برداشت نہیں کی جائے گی

27/10/2026

Message for public
ڈی ایس پی راؤ عمر فاروق کی بلوچ بس ٹرمینل لیہ پر اڈا منیجرز اور ڈرائیورز کو ٹریفک قوانین، تیز رفتاری کے نقصانات اور حادثات سے بچاؤ کے حوالے سے بریفنگ۔
Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters RPO DG Khan








27/10/2026

گنے کے کاشتکار خبردار ہوشیار !
کمشنر ڈیرہ غازی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیرصدارت اہم اجلاس
ایس پی پٹرولنگ رانا جان محمد و دیگر متعلقہ اداروں کے اعلی افسران کی خصوصی شرکت
گنے کی ترسیل کو بہتر بنانے کے لیے بڑے فیصلے لے لیے گئے، گنا ہمیشہ منظور شدہ وزن کے مطابق لوڈ کیا جائے، ٹرالی کی باڈی کے باہر گنا لوڈ نہیں کیا جائے گا، گنے کی ٹریکٹر ٹرالیوں کی لمبی لائنیں نہیں لگائی جائیں گی، 2 سے 3 کی تعداد میں مناسب فاصلے سے سفر کریں گی، رات کو سفر کی صورت میں سائیڈوں پر اور پیچھے ریفلیکٹر لائٹس لگائی جائیں گی، رانگ وے پر گاڑی نہ چلائیں، ہمیشہ سڑک کے انتہائی بائیں جانب گاڑی رکھ کر سفر کیا جائے گا
خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
کسان بھائی ان ہدایات پر کرتے ہوئے کسی بھی پریشانی سے بچیں اور اپنا اور دوسروں کا سفر محفوظ بنائیں
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس، ڈیرہ غازی خان ریجن
آپ کے محفوظ سفر کی ضامن

گنے کے کاشتکار بھائیوں کے نام اہم پیغام!کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت گنے کے کرشنگ سیزن میں گنے کی ترسی...
24/10/2026

گنے کے کاشتکار بھائیوں کے نام اہم پیغام!

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت گنے کے کرشنگ سیزن میں گنے کی ترسیل ٹریفک اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس
ایس پی پٹرولنگ رانا جان محمد، ڈپٹی کمشنر بیرسٹر بلال سلیم، ایڈیشنل کمشنر سید نوید عالم، ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین، سیکریٹری روڈ ٹرانسپورٹ نذر حسین کورائی اور دیگر حکام کی شرکت
ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا، ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو جواد حیدر اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر گنے کی ٹرالیوں کی اوور لوڈنگ روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت
-
- اوور لوڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات اور شاہراہوں کو نقصان پہنچتا ہے

گنے کی ٹرالیوں پر مقررہ حد سے زائد وزن لادنے کی روک تھام یقینی بنائی جائے

رات کے وقت گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت

گنے کے کرشنگ سیزن کے دوران غازی گھاٹ پل پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں


شوگر ملز اپنے پارکنگ یارڈز کو وسعت دیں تاکہ شاہراہوں پر ٹرالیوں کی قطاریں نہ لگیں

24/10/2026

کمشنر ڈی جی خان اشفاق احمد چوہدری کی زیر صدارت گنے کے کرشنگ سیزن میں گنے کی ترسیل ٹریفک اور لوڈ مینجمنٹ کے حوالے سے اہم اجلاس

ڈپٹی کمشنر بیرسٹر بلال سلیم، ایڈیشنل کمشنر سید نوید عالم، ڈائریکٹر زراعت مہر عابد حسین، ایس پی پٹرولنگ پولیس جان محمد، سیکریٹری روڈ ٹرانسپورٹ نذر حسین کورائی اور دیگر حکام کی شرکت

ڈپٹی کمشنر مظفرگڑھ عثمان طاہر جپہ، ڈپٹی کمشنر راجن پور عمران حسین رانجھا، ڈپٹی کمشنر کوٹ ادو جواد حیدر اور ڈپٹی کمشنر لیہ آصف علی ڈوگر ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوئے۔

- وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پر گنے کی ٹرالیوں کی اوور لوڈنگ روکنے کے لیے مؤثر اقدامات کی ہدایت
-
- اوور لوڈنگ سے قیمتی انسانی جانوں کو خطرات اور شاہراہوں کو نقصان پہنچتا ہے

گنے کی ٹرالیوں پر مقررہ حد سے زائد وزن لادنے کی روک تھام یقینی بنائی جائے

رات کے وقت گنے کی ٹرالیوں پر ریفلیکٹرز اور لائٹس کی تنصیب یقینی بنانے کی ہدایت

گنے کے کرشنگ سیزن کے دوران غازی گھاٹ پل پر ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے خصوصی انتظامات کیے جائیں


شوگر ملز اپنے پارکنگ یارڈز کو وسعت دیں تاکہ شاہراہوں پر ٹرالیوں کی قطاریں نہ لگیں

https://www.facebook.com/share/p/1HasED1iAv/
24/10/2026

https://www.facebook.com/share/p/1HasED1iAv/

آئی جی پنجاب عبدالکریم کی زیر صدارت سنٹرل پولیس آفس میں اہم اجلاس، شہریوں کے تحفظ اور جرائم کی روک تھام کے لیے پنجاب بھر میں پٹرولنگ بڑھانے کا حکم۔
آئی جی پنجاب نے نائٹ پٹرولنگ مؤثر بنانے، تمام پٹرولنگ گاڑیوں میں کل تک ٹریکرز کی تنصیب یقینی بنانے اور آر پی اوز، سی پی اوز، ڈی پی اوز سمیت سینئر افسران کو فیلڈ میں پٹرولنگ اور گاڑیوں کی ٹریکنگ کی خود مانیٹرنگ کرنے کی ہدایت کی۔
پٹرولنگ میں غفلت پر سخت کارروائی جبکہ تھانوں کے دوروں کے دوران فرنٹ ڈیسک، حوالات اور ریکارڈ روم کا خود جائزہ لینے کا حکم۔

23/10/2026

ایڈیشنل آئی جی پٹرولنگ پولیس کی ہدایات پر، ایس پی رانا جان محمد اور ڈی اوز ڈیرہ غازی خان ریجن نے نائٹ گشت ملازمان کی سرپرائز چیکنگ کی اور پٹرولنگ ڈیوٹی کو مزید بہتر بنانے کیلیے الرٹ ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی اور زیادہ سے زیادہ عوام کی مدد اور جرائم پر قابو پانے کی ہدایت کی.
Punjab Highway Patrol - PHP Headquarters RPO DG Khan








ایس پی پٹرولنگ رانا جان محمد نے ریجنل آفس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیادعا مانگی اور کہا کہ تمام پٹرولنگ اف...
20/10/2026

ایس پی پٹرولنگ رانا جان محمد نے ریجنل آفس میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا آغاز کر دیا
دعا مانگی اور کہا کہ تمام پٹرولنگ افسران بھی اپنی اپنی پوسٹ کے ایریا میں شجرکاری کریں اور عوام الناس بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیں
پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس، ڈیرہ غازی خان ریجن

Address

Model Town Opposite Ghazi University Mai Gate
Dera Ghazi Khan
32200

Telephone

+92649260586

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Patrolling Police - DG Khan Region posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Patrolling Police - DG Khan Region:

Shortcuts

Share