Khosa Group DGK

Khosa Group DGK

Share

اشتہارات کیلئے ہم سے رابطہ کریں
ہر خبر سب سے پہلے ?

15/03/2023
15/03/2023

باوقار انداز اور مسکراتا چہرہ ۔۔ ایسے ہوتی ہے گرفتاری، جب سیکیورٹی اہل کار سابق صدر آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے آئے تو صدر زرداری نے ان سے حال احوال کیا، چائے اور بسکٹ سے تواضع کی اور بیٹے اور بیٹی کو گلے لگایا اور جیل روانہ ہوگئے، اس وقت ہزاروں کارکن زرداری ہاؤس کے باہر موجود تھے مگر صدر زرداری نے کسی کو تشدد پر نہیں اکسایا بلکہ عدالتوں کا سامنا کیا اور سرخرو بھی ہوئے۔

میں اس لمحے کا عینی شاہد ہوں جب اسلام آباد کے زرداری ہاؤس میں خود کو گرفتار کرنے والے سیکیورٹی اہل کار کو صدر زرداری حوصلہ دے رہے تھے، اس کو کہہ رہے تھے کہ بیٹا آپ کا کام احکامات پر عمل درآمد کرنا ہے اور آپ نے اپنا فرض ادا کیا ہے، جب بی بی آصفہ بھٹو زرداری کو آصف علی زرداری نے پولیس کی گاڑی میں بیٹھنے سے قبل گلے لگایا تو یہ منظر دیکھنے والی ہر آنکھ چھلک پڑی مگر صدر زرداری مسکرارہے تھے، ایسا حوصلے والا بندہ صدیوں میں پیدا ہوتا ہے۔

12/03/2023

انشاللہ
سردار دوست محمد خان کھوسہ صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی پی 289 اور پی پی 290 کے لیئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کے لیئے 14 مارچ بروز منگل دن ساڑھے 11 بجے قافلے ۔کے ساتھ کھوسہ ہاوس سے روانہ ہوں گے

02/03/2023

الیکشن اگلے ماہ ہو یا اگلے سال
اللہ کی نصرت اور بھرپور عوامی حمایت سردار دوست محمد خان کھوسہ ہر وقت انتخابی میدان سجانے کیلئے تیار بیٹھا ہے۔۔
ہم نے سر جھکا کر عوام کی خدمت کی ہے،سر اٹھا کر ووٹ مانگیں گے اور انشاءاللہ حلقہ 191_ Naکو اپنے نام کریں گے!

KHosA Group

28/02/2023

سردار دوست محمد خان کھوسہ اپنے والد گرامی کے قدم چومتے ہوئے اللہ پاک ایسے بیٹے سب کو دے۔۔۔

26/02/2023

رکنی بارکھان روڈ پر دھماکا 5 افراد شہید باقی 12 آدمی شدید زخمی😭😭😭🙏

26/02/2023

ایک بار ضرور سنیں ۔۔۔۔
سردار دوست محمد خان کھوسہ صاحب کی کہی ہوئی ایک ایک بات میں وزن ہے۔۔جس طرح وہ علاقے والوں کیلئے بغیر اقتدار کے ساتھ رہے تھے انشاء اللہ اس دفعہ جیت کر غریب لوگوں اور ڈی جی خان عوام کیلئے حاضر خدمت رہیں۔۔
سلامت رہیں سردار صاحب 👌👌
KHosA Group
insha'Allah

Photos from Khosa Group DGK's post 25/02/2023

سردار دوست محمد خان کھوسہ امیدوار این اے 191 کی
احمد نواز خان بجرانی کی طرف سے دی گئی دعوت پر شرکت کرتے ہوئے۔
میر احمد نواز کی سربراہی میں پی ٹی آئی کے جوشیلے ورکر حق نواز میر خان ذولفقار علی اعجاز احمد خلیل احمد وزیر احمد زبیر احمد جبکہ ن لیگ سے وحید گل نے سردار دوست خان کھوسہ کی مکمل حمایت و شمولیت کا اعلان کردیا۔
اس موقع پر وڈیراہ کریم نواز بجرانی و سلمان خان بجرانی و ایوب خان بجرانی و دیگر معززین ہمراہ تھے۔

23/02/2023

انشاء اللہ ایم این اے 191 دوست محمد خان کھوسہ 👌💪

20/02/2023

اتحاد میں بڑی طاقت اور اخوت ہے۔۔ کوئی جماعت، کوئی ملک، کوئی قوم اقوام عالم کی نگاہ میں عزت و آبرو اور وقار و احترام کا مقام نہیں پاسکتی جب تک کہ اس کے افراد میں یک جہتی اور ہم آہنگی نہ ہو۔ قومی اتحاد کے بغیر ترقی اور خوشحالی کا تصور بھی ایک خام خیال ہے۔ ا

جس طرح موج کی قوت کا زور، جوش، تلاطم اور طنطنہ دریا کے اندر ہے، دریا کے باہر موج کوئی معنی نہیں رکھتی۔ اسی طرح فرد کی اپنی کوئی قوت نہیں ہوتی، فرد تنہا کوئی حیثیت نہیں رکھتا لیکن جب وہ ایک ملت میں گم ہوجاتا ہے تو بڑی قوت بن جاتا ہے۔
الحمداللہ رب العالمین آج ہمارے پورے خاندان نے یکجا ہوکر کی سربراہی میں سردار دوست محمد خان کھوسہ گروپ میں شمولیت اختیار کی اور تاحیات ساتھ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔۔۔
کھوسہ گروپ زندہ باد
سردار دوست محمد خان کھوسہ زندہ باد۔۔۔
KHosA Group

Photos from Khosa Group DGK's post 19/02/2023

گدائی شرقی استقبال :
عبدالغفور خان لغاری و اسلم خان گاڈی محمود خان لغاری کی جانب سے سردار دوست محمد خان کھوسہ کا شاندار استقبال۔

عبدالغفور خان لغاری و اسلم خان گاڈی محمود خان لغاری نے اپنی برداری و سہرانی برداری کے عمائدین کے ہمراہ سردار دوست محمد خان کھوسہ کی مکمل حمایت کا و شمولیت کا اعلان کردیا۔
انشاللہ ایم این اے این اے 191 سردار دوست محمد خان کھوسہ ۔

Want your business to be the top-listed Government Service in Dera Ghazi Khan?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Bawata
Dera Ghazi Khan