06/02/2026
الحمدللہ!
فخرِ وسیب، فخرِ ڈیرہ غازی خان
سردار نیاز احمد اختر خان لیغاری مریدانی بلوچ کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان مقرر کیے جانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰
Official page of “Basti Dosa” Village of Dr Niaz Ahmad Akhtar. Basti Dosa is a small village located in District Dera Ghazi Khan.
This is the village of Dr Niaz Ahmad Akhtar.
06/02/2026
الحمدللہ!
فخرِ وسیب، فخرِ ڈیرہ غازی خان
سردار نیاز احمد اختر خان لیغاری مریدانی بلوچ کو چیئرمین ہائر ایجوکیشن کمیشن پاکستان مقرر کیے جانے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ 🇵🇰
18/01/2026
ڈاکٹر نیاز احمد خان وائیس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اپنے آبائی گاوں بستی دوسہ تحصیل کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازی خان اپنے ثقافتی رنگ میں -
18/01/2026
ڈاکٹر نیاز احمد خان وائیس چانسلر قائد اعظم یونیورسٹی اپنے آبائی گاوں بستی دوسہ تحصیل کوٹ چھٹہ ضلع ڈیرہ غازی خان اپنے ثقافتی رنگ میں-
سردار سئیں ڈاکٹر نیاز احمد اختر ❤️
فخرِ وسیب، فخرِ ڈیرہ غازی خان، فخرِ بستی دوسہ
اور فخرِ پاکستان 🇵🇰
29/04/2025
ڈاکٹر حذیفہ رُمان لغاری (گولڈ میڈلسٹ) کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
الحمدللہ! آج وہ دن ہے جب سردار ڈاکٹر نیاز احمد اختر خان اور سردار مشتاق احمد خان کا ایک دیرینہ خواب حقیقت کا روپ دھار چکا ہے۔
ڈاکٹر حذیفہ کی انتھک محنت، عزم، اور والدین کی دعاؤں نے انہیں اس مقامِ فخر تک پہنچایا۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر حذیفہ کو زندگی کے ہر میدان میں اسی طرح کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین۔
Basti Dosa is a small and a very beautiful village. It is located in District Dera Ghazi Khan (DGK). This is the village of Sardar Muhammad Jaffar Khan Mureedani father of Dr Niaz Ahmad Akhtar. The area of this village is about 50-100 acers. Wheat, cotton etc. are grown here. Many famous personalties were born in this village. The people here are very friendly and hospitable.